نعیم زرعی مرکز

نعیم زرعی مرکز Pesticide dealer
Follow the Naeem Zarai Markaz channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBoadb0bIdnTd6NzK28

برسیم کی کاشت شروع تیاری میں گوبر کی گلی سڑی کھاد 1 بوری ڈی اے 10 کلو بیج کالی دیس برسیم ڈی اے پی ضرور دیں تیاری میں
02/10/2026

برسیم کی کاشت شروع تیاری میں گوبر کی گلی سڑی کھاد 1 بوری ڈی اے 10 کلو بیج کالی دیس برسیم ڈی اے پی ضرور دیں تیاری میں

ورائٹی MS 449 ہے 50 دن کی فصل ہے ابھی تک صرف 1 یوریا 1 این پی دی ہے 1 دانے دار 1 سپرے فال آرمی سائیلج کے لیے لگائی گئی ہ...
01/10/2026

ورائٹی MS 449 ہے 50 دن کی فصل ہے ابھی تک صرف 1 یوریا 1 این پی دی ہے 1 دانے دار 1 سپرے فال آرمی سائیلج کے لیے لگائی گئی ہے کتنے دن پر سائیلج کے لیے تیار ہو جائے گی

01/10/2026

دھان کی فصل پر تیلے کا کنٹرول

دھان کی فصل پر سفید پشتی تیلے کا بہت زیادہ حملہ ہو رہا ہے جو پودے کے تنے کا رس چوس کر اسے کمزور کرتا ہے اور فصل ابھی دان...
01/10/2026

دھان کی فصل پر سفید پشتی تیلے کا بہت زیادہ حملہ ہو رہا ہے جو پودے کے تنے کا رس چوس کر اسے کمزور کرتا ہے اور فصل ابھی دانہ بنا رہی ہوتی ہے تو گرنا شروع ہو جاتی ہے جس سے پیداوار میں 50 فیصد تک کمی آ سکتی ہے اس کے کنٹرول کے لیے 2 سپرے کرنا بہت ضروری ہے کنٹرول کے لیے پائمٹروزین + ڈائنوٹیفیوران 120 گرام فی ایکڑ سپرے کریں

سٹیم بورر کے کنٹرول کے لیے
01/10/2026

سٹیم بورر کے کنٹرول کے لیے

دھان کی فصل کٹائی ہوئی ہے ایک زمیندار کی ایورج 60 من فی ایکڑ آئی ہے ورائٹی 1509 تھی 1 بوری ڈی اے پی اور ہیومک ایسڈ 8 کلو...
01/10/2026

دھان کی فصل کٹائی ہوئی ہے ایک زمیندار کی ایورج 60 من فی ایکڑ آئی ہے ورائٹی 1509 تھی 1 بوری ڈی اے پی اور ہیومک ایسڈ 8 کلو گرام تیاری میں دیا 3 یوریا 1 زنک 3 کلو سلفر 8 کلو میگنیشیم سلفیٹ 2 مونومی ھائپو 1 کارٹیپ گوبھ پر سپیڈ فار سیریل کا سپرے کیا آندھی سے گر گئی تھی

1509 ورائٹی ہے ریکاڈو کا ایک سپرے گوبھ پر کیا ایک گوبھ نکلنے کے بعد اب چاول تو صاف فنگس سے پاک ہے
01/10/2026

1509 ورائٹی ہے ریکاڈو کا ایک سپرے گوبھ پر کیا ایک گوبھ نکلنے کے بعد اب چاول تو صاف فنگس سے پاک ہے

ورائٹی 1509 ہے 68 دن کی فصل ہے چاول بنا رہی ہے پانی لگایا ہے اور تیز ہوا چلنے کی وجہ سے زیادہ گر گئی ہے فصل بہت اچھی کھڑ...
01/10/2026

ورائٹی 1509 ہے 68 دن کی فصل ہے چاول بنا رہی ہے پانی لگایا ہے اور تیز ہوا چلنے کی وجہ سے زیادہ گر گئی ہے فصل بہت اچھی کھڑی تھی اب پانی کھیت سے نکال دیں یا کھڑا رہنے دیں

گندم کے کاشتکار پہلے نمبر پر اکبر اور دلکش ورائٹی کاشت کریں اس کے بعد دوسری ورائٹیز کی طرف توجہ کریں یہ دونوں ورائٹیز ای...
01/10/2026

گندم کے کاشتکار پہلے نمبر پر اکبر اور دلکش ورائٹی کاشت کریں اس کے بعد دوسری ورائٹیز کی طرف توجہ کریں یہ دونوں ورائٹیز ایورج کی بادشاہ ہیں عام زمیندار بھی 60 سے 65 من تک چلا جاتا ہے باقی نیو ورائٹی بھی کاشت کرنا چاہیے

30/09/2026

گندم کی نیو ورائٹی رزق کے بارے کوئی جانتا ہے

Address

Dadu Ahlo Ka
Minchinabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نعیم زرعی مرکز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share