توحید والسنه کی اشاعت

توحید والسنه کی اشاعت اس فیج سے علماء کرام کی بیانات اور نعتیں نشر کیا جائیگا فیج لائک اور شئر کیجیے مھربانی

السلام علیکم میری دوستوں اس فیج سے آپ لوگوں کو خوبصورت اسلامی فوسٹیں بیانات حمد نعت اور خصوصا جماعت اشاعت التوحید والسنہ کی بیشتر علماء ومفتیان کرام کے بیانات سننے کو ملے گا
تو براے مھربانی فیج کو لائک اور شیر کیجیے شکریہ

زم زم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کا رواجآج کل چونکہ حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اس لیے اکثر دیکھا جاتا ہے کہ جب لوگوں...
23/06/2026

زم زم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کا رواج

آج کل چونکہ حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اس لیے اکثر دیکھا جاتا ہے کہ جب لوگوں کو آبِ زم زم کا گلاس یا پیالہ دیا جاتا ہے تو وہ باقاعدہ کھڑے ہو کر، قبلہ رُخ ہو کر اور جوتے اتار کر پانی پیتے ہیں۔ یہ طریقہ درست نہیں۔

مفتیِ اعظم پاکستان مولانا مفتی رشید احمد لدھیانویؒ فرماتے ہیں کہ اگر اس طریقے کو سنت اور باعثِ ثواب سمجھ کر اختیار کیا جائے تو یہ بدعت ہے۔ ظاہر ہے کہ عام لوگ اسے ثواب سمجھ کر ہی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ عام پانی اور آبِ زم زم پینے کے آداب میں کوئی بنیادی فرق نہیں۔ فقہائے احناف فرماتے ہیں کہ عام پانی کھڑے ہو کر پینا مکروہِ تنزیہی ہے، جبکہ آبِ زم زم کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ البتہ اس سے آگے بڑھ کر غیر ثابت امور کا التزام کرنا، مثلاً جوتے اتارنا، قبلہ رُخ ہونا یا لازمی طور پر کھڑے ہو کر پینا، عوام اور بعض پڑھے لکھے لوگوں کی غلط فہمی ہے۔

نبی کریم ﷺ سے آبِ زم زم کا کھڑے ہو کر پینا ثابت ہے، لیکن علماء نے اس کی وجہ عذر، مجبوری یا خاص موقع کو قرار دیا ہے، نہ کہ اسے مستقل سنت اور لازمی طریقہ بتایا ہے۔

البتہ آبِ زم زم کی برکات، فضائل اور فوائد اپنی جگہ مسلم اور ثابت ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔

نجم الرحمن بونیری

مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِانتہائی افسوس ناک خبرعلم کا ایک روشن چراغ ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔ علوم و معارف کا ایک ب...
21/06/2026

مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِ
انتہائی افسوس ناک خبر
علم کا ایک روشن چراغ ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔ علوم و معارف کا ایک بے کراں سمندر، ارضِ اطہر پر کتابِ مقدس کی روح پرور فضا قائم کرنے والی عظیم شخصیت، شیخ مکی صاحب ہمیں داغِ مفارقت دے کر دارِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور تمام پسماندگان، متعلقین اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

خبردار تاسو او یا ستاسو ماشومان خبردار شی ھغی پؤھہ کڑی چی چرتہ ھم پہ لارہ کی دا پین یا د فین پہ شکل کی کم سہ پراتہ وی لا...
14/06/2026

خبردار
تاسو او یا ستاسو ماشومان خبردار شی ھغی پؤھہ کڑی چی چرتہ ھم پہ لارہ کی دا پین یا د فین پہ شکل کی کم سہ پراتہ وی لاس مہ وروڑی دا یو خطرناک ب م دی
خپل ماشومانو لہ دا تصویران وخای

جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رض كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔طبي...
13/06/2026

جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رض كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔
طبيب نے كہا:
اے امير المؤمنين! وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے۔
سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے عبداللہ كو بلايا اور كہا:
ميرے پاس حذيفہ بن يمان كو لاؤ۔ حذيفہ بن يمان وہ صحابى تھے جن كو رسول اللہﷺ نے منافقين كے ناموں كى لسٹ بتائى تھى، جس كو اللہ، اللہ كے رسول اور حذيفہ كے علاوہ كوئى نہ جانتا تھا۔۔۔

حذيفہ رضى اللہ عنہ حاضر ہوئے تو امير المؤمنين سيدنا عمر رضى اللہ عنہ گويا ہوئے جبكہ خون آپ كى پسليوں سے رس رہا تھا، حذيفہ! ميں تجھے اللہ كى قسم ديتا ہوں ، كيا رسول اللہﷺ نے ميرا نام منافقين ميں ليا ہے كہ نہيں؟
حذيفہ رضى اللہ عنہ روتے ہوئے كہنے لگے :
اے امير المؤمنين! يہ ميرے پاس رسول اللہﷺ كا راز ہے، ميں اس كو مرتے دم تك كسى كو نہيں بتا سكتا۔۔۔
سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كہنے لگے: حذيفہ! بلاشبہ يہ رسول اللہﷺ كا راز ہے ، بس مجھے اتنا بتا ديجيے كہ رسول اللہﷺ نے ميرا نام منافقين كے جدول ميں شمار كيا ہے يا نہيں؟
حذيفہ كى ہچكى بندھ گئى ، روتے ہوئے كہنے لگے: اے عمر! ميں صرف آپ كو يہ بتا رہا ہوں اگر آپ كے علاوہ كوئى اور ہوتا تو ميں كبھى بھى اپنى زبان نہ كھولتا، وہ بھى صرف اتنا بتاؤں گا كہ رسول اللہﷺ نے آپ كا نام منافقين كى لسٹ ميں شمار نہيں فرمايا۔

سيدنا عمر رضى اللہ عنہ يہ سن كر اپنے بيٹےعبداللہ سے كہنے لگے: عبداللہ اب صرف ميرا ايك معاملہ دنيا ميں باقى ہے۔۔۔ پِسر جانثار كہنے لگا: اباجان بتائيے وہ كون سا معاملہ ہے؟
سيدنا عمر رضى اللہ گويا ہوئے بيٹا، میں رسول اللہ اور ابوبكر رضى اللہ عنہ كے پہلو ميں دفن ہونا چاہتا ہوں۔۔۔

اے ميرے بيٹے! ام المؤمنين عائشہ رضى اللہ عنہا كے پاس جاؤ اور ان سے اجازت طلب كرو كہ عمر اپنے ساتھيوں كے پہلو ميں دفن ہونا چاہتا ہے۔۔۔ ہاں بيٹا، عائشہ رضى اللہ عنہا كو يہ نہ كہنا كہ امير المؤمنين كا حكم ہے بلكہ كہنا كہ آپ كا بيٹا عمر آپ سے درخواست گزار ہے۔۔۔
ام المؤمنين عائشہ رضى اللہ عنہا كہنے لگيں، ميں نے يہ جگہ اپنى قبر كے ليے مختص كر ركھى تھى، ليكن آج ميں عمر كے ليے اس سے دستبردار ہوتى ہوں۔۔۔

عبداللہ مطمعن لوٹے اور اپنے اباجان كو اجاز ت کا بتایا، سيدنا عمر رضى اللہ عنہ يہ سن كر اپنے رخسار كو زمين پر ركھ ديا، آداب فرزندى سے معمور بيٹا آگے بڑھا اور باپ كى چہرے كو اپنے گود ميں ركھ ليا ، باپ نے بيٹے كى طرف ديكھا اور كہا اس پيشانى كو زمين سے كيوں اٹھايا۔۔۔۔
اس چہرے كو زمين پر واپس ركھ دو، ہلاكت ہوگى عمر كے ليے اگر اس كے رب نے اس كو قيامت كے دن معاف نہ كيا۔۔۔ ! رحمك اللہ يا عمر

سيدنا عمر رضى اللہ عنہ بيٹے عبدأللہ كو يہ وصيت كركے اس دار فانى سے كوچ كر گئے:
جب ميرے جنازے كو اٹھايا جائے اور مسجد نبوى ميں ميرا جنازہ پڑھا جائے، تو حذيفہ پر نظر ركھنا كيونكہ اس نے وعدہ توڑنے ميں تو شايد ميرا حيا كيا ہو، لیکن دھيان ركھنا وہ ميرا جنازہ بھى پڑھتا ہے يا نہيں؟

اگر تو حذيفہ ميرا جنازہ پڑھے تو ميرى ميت كو رسول اللہﷺ كے گھر كى طرف لے كر جانا، اور دروازے پر كھڑے ہو كر كہنا : يا ام المؤمنين! اے مومنوں كى ماں، آپ كے بيٹے عمر كا جسد خاكي آيا ہے۔۔۔ ہاں يہاں بھي ياد ركھنا امير المؤمنين نہ كہنا عائشہ مجھ سے بہت حياء كرتى ہے۔۔۔ اگر تو عائشہ رضى اللہ عنہا اجازت مرحمت فرما ديں تو ٹھيك، اگر اجازت نہ ملے تو مجھے مسلمانوں كے قبرستان ميں دفنا دينا۔

عبداللہ بن عمر رضى اللہ عنہ كہتے ہيں ابا جان كا جنازہ اٹھايا گيا تو ميرى نظريں حذيفہ پر تھيں، حذيفہ آئے اور انھوں نے اباجان كا جنازہ پڑھا۔۔۔ ميں يہ ديكھ كر مطمعن ہوگيا، اور اباجان كى ميت كو عائشہ رضى اللہ عنہا كے گھر كى طرف لے كر چلے جہاں اباجان كے دونوں ساتھى آرام فرما تھے۔۔
دروازے پر كھڑے ہو كر ميں نے كہا: يا أمّنا، ولدك عمر في الباب هل تأذنين له؟
اماں جان! آپ كا بيٹا عمر دروازے پر كھڑا ہے، كيا آپ اس كو دفن كى جازت ديتى ہيں؟
اماں عائشہ رضى اللہ عنہا نے كہا: مرحبا ، امير المؤمنين كو اپنے ساتھيوں كے ساتھ دفن ہونے پر مبارك ہو۔ رضى اللہ عنہم ورضوا عنہ

اللہ راضى ہو عمر سے جنہوں نے زمين كو عدل كے ساتھ بھر ديا ، پھر بھى اللہ سے اتنا زيادہ ڈرنے والے، اس كے باوجود كہ رسول اللہﷺ نے عمر كو جنت كى خوشخبرى دى۔۔

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین نے کربلا کا واقعہ اپنے ان...
12/06/2026

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ
نہیں ۔۔۔۔
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین نے کربلا کا واقعہ اپنے انکھوں سے دیکھا تھا ۔۔۔
واقعہ کربلا کے بعد تقریبا 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا ۔۔
امام زین العابدین جو امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا ۔۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا ۔۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماریں۔۔
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال ہے آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہیں
کس کے طریقے پر چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا ان لوگوں کو امام زین العابدین سے زیادہ غم ہے شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حق اور باطل میں فرق جان کر جیو ۔۔۔۔👉
me 🫰🥀
کربلا کا شیدائی

اے انسانرات کے اندھیرے سے ڈرتے ہو قبر سے کیوں نہیں؟جنت میں جانا چاہتے ہو مسجد میں کیوں نہیں؟رشوت دیتے ہو غریب کو کھانا ک...
10/06/2026

اے انسان
رات کے اندھیرے سے ڈرتے ہو قبر سے کیوں نہیں؟
جنت میں جانا چاہتے ہو مسجد میں کیوں نہیں؟
رشوت دیتے ہو غریب کو کھانا کیوں نہیں؟
دنیا کی کتابیں پڑھتے ہو قرآن پاک کیوں نہیں؟
گانے گاتے ہو درود پاک پڑھتے کیوں نہیں؟
دنیاوی امتحان کیلئے ساری رات جاگتے ہو آخرت کے امتحان میں پاس ہونے کیلئے کیوں نہیں؟
فضول میسیج روز شیئر کرتے ہو یہ میسج کیوں نہیں

09/06/2026

زہ ستاسو کشر رور
نن ورزی ٹول رونه ماته یویو نصیحت وکی۔ مننه

Address

Matta

Telephone

+923463127614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when توحید والسنه کی اشاعت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category