Engr. Ejaz Ahmad

Engr. Ejaz Ahmad Working as a Sales Manager at Nova Energy Solutions Pvt. Ltd
Contact for your solar projects.
03425140470

11/06/2026

کنیڈین سولر 585W
آج کا تازہ ریٹ
Rs.30300
11 جون 2026

10/06/2026

پاکستان میں سب سے اچھا سولر انورٹر کونسا ہے
آپکے خیال سے..؟

09/06/2026

سولر پینل اچانک مہنگا کیوں ہوا

🚨 بڑی خبر! پاکستان میں گاؤں میں سولر لگا کر شہر میں فائدہ اٹھانے کی تجویز زیرِ غور✅کیا اب آپ گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے...
09/06/2026

🚨 بڑی خبر! پاکستان میں گاؤں میں سولر لگا کر شہر میں فائدہ اٹھانے کی تجویز زیرِ غور✅

کیا اب آپ گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے بجلی بل کم کر سکیں گے؟

پاکستان میں Virtual Net Metering متعارف کروانے کی پیش رفت سامنے آ گئی۔ اگر یہ نظام نافذ ہو جاتا ہے تو شہری اپنے گاؤں یا زرعی زمین پر سولر لگا کر اس کا فائدہ اپنے شہر کے میٹر پر حاصل کر سکیں گے۔

💬 آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا یہ سسٹم پاکستان میں واقعی عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا یا صرف ایک آئیڈیا ہے؟

👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں!

آپ کے خیال میں کون سا سولر پینل زیادہ بہتر پرفارمنس دیتا ہے
08/06/2026

آپ کے خیال میں کون سا سولر پینل زیادہ بہتر پرفارمنس دیتا ہے

آن لائن پروٹیکٹر (e-Protector)بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE)، اسلام آباد نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہ...
08/06/2026

آن لائن پروٹیکٹر (e-Protector)

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE)، اسلام آباد نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے e-Protector رجسٹریشن سسٹم متعارف کروایا ہے، جس کا مقصد امیگریشن کے نظام کو جدید بنانا اور سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس ڈیجیٹل نظام کے ذریعے اب رجسٹریشن کا پورا عمل آن لائن مکمل کیا جا سکتا ہے، اور پروٹیکٹر آفس جانے کی ضرورت نہیں رہی۔

پہلے بیرونِ ملک جانے والے افراد، خاص طور پر دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے، کو لمبا سفر کرنا پڑتا تھا، اضافی اخراجات برداشت کرنے ہوتے تھے اور پیچیدہ سرکاری مراحل سے گزرنا پڑتا تھا۔ اب اس نئے نظام کے تحت، جو ایمیگریشن آرڈیننس 1979 اور متعلقہ قوانین کے مطابق بنایا گیا ہے، درخواست گزار موبائل یا کمپیوٹر کے ذریعے آسانی سے اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف سہولت بڑھی ہے بلکہ عمل زیادہ شفاف ہو گیا ہے۔

یہ سسٹم اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ تمام قانونی تقاضے بھی پورے ہوں اور صارفین کو آسان، باوقار اور جدید سہولت فراہم کی جا سکے۔ آن لائن طریقہ کار کے ذریعے ریکارڈ بہتر انداز میں محفوظ ہوتا ہے اور بیرونِ ملک جانے والے افراد کی نگرانی بھی مؤثر طریقے سے کی جا سکتی ہے۔

آن لائن پروٹیکٹر کروانے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

https://beoe.gov.pk/online-emigrant-registration-delta

08/06/2026

کیا بجٹ کے بعد سولر پینل کے

ریٹ میں کوئی کمی آئے گی؟

04/06/2026

☀️ سولر پینل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، اور غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ 😔
💔 بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام آدمی کے لیے سولر سسٹم لگوانا مشکل بنا دیا ہے

ھمیشہ اپنا سولر سسٹم اچھی کمپنی سے لگوائے
03/06/2026

ھمیشہ اپنا سولر سسٹم اچھی کمپنی سے لگوائے

میں تو حیران ھو کے اس کو وزیر توانائی بنایا کس نے ھے
31/05/2026

میں تو حیران ھو کے اس کو وزیر توانائی بنایا کس نے ھے

Address

Pakistan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Ejaz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share