GHosia Builders.

GHosia Builders. For constructing homes and buildings plaza's in mardan area sheikh maltoon town, Green acres, icon v

14/08/2026
29/07/2026

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
تعریف وکبریائ اللہ کیلئے درودوسلام محمد مصطفیﷺپر
ایمان وصحت کیساتھ صبح بخیر
چار باتیں انتہائ اہم
جب ازل میں عہدلیاگیاتوایک فریق کوجنتی اور ایک کوجہنمی قراردیاگیا میں کس میں ہوں
ایک فرشتہ جونطفہ پر مقررہوتاہےاس نےمجھے سعید لکھایابدبخت
ایک فرشتہ روح قبض کرنے آئیگاوہ مجھے مسلمانوں کی ارواح میں رکھےگا یاکافروں کی
آخری بات جب قیامت میں حکم ہوگاکہ آج مجرم فرمانبرداروں سے الگ ہوجائیں نہ معلوم میرا شمار کن لوگوں میں ہوگا
اللہ رب العزت اپنےلطف وکرم سےہم سب کومعاف فرمائےاور توبہ کرنے والےنیک شکرگزار بندوں میں سے کردے
یارحیم وکریم ہماری مشکلات کوآسانیوں میں بدل دے ہمیں بدبختی بیماری محتاجی اور رسوائ سےمحفوظ رکھ ہم سے جڑے رشتوں کی مرادیں پوری فرما
اللہ رحیم وکریم سےدعاہے آپکی زندگی میں ہرانےوالی صبح خوشیوں کے پیغام لائے
ہردن گزشتہ دن سےبہترہو ہر روز آپ کی عزت وقار اور اللہ کی نعمتوں کااضافہ ہو
آمین ثم آمین

*خربوزہ کے فوائد*
28/07/2026

*خربوزہ کے فوائد*

Address

Sheikh Maltoon Town Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 17:00
Thursday 06:00 - 17:00
Friday 06:00 - 00:00
Saturday 06:00 - 17:00
Sunday 06:00 - 17:00

Telephone

923028198893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHosia Builders. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category