20/09/2026
📍 چک نمبر 45 — ایک معزز کسٹمر کی رائے اور اعتماد! 🏗️
اس ملاقات میں ہمارے معزز کسٹمر نے اپنا تعارف کروایا اور بتایا کہ جس جگہ پر وہ بیٹھے ہیں، اسے ان کے دادا اور والد نے 1952 میں تعمیر کیا تھا۔
آج وہ اپنے ڈیری فارم کے لیے گوندل کنکریٹ فیکٹری سے روفنگ سسٹم خرید رہے ہیں، جبکہ پہلے بھی ہماری فیکٹری سے میٹریل حاصل کر چکے ہیں۔
گفتگو کے دوران انہوں نے کٹووال ڈیری فارم کا بھی حوالہ دیا، جو ان کے رشتہ داروں کا فارم ہے اور جس کے روفنگ کام میں گوندل کنکریٹ شامل رہا ہے۔
آخر میں انہوں نے دوسرے لوگوں کو بھی گوندل کنکریٹ سے روفنگ سسٹم خریدنے کا مشورہ دیا۔
ہم اپنے ہر کسٹمر کی رائے، اعتماد اور تعاون کی قدر کرتے ہیں۔ ❤️
گوندل کنکریٹ فیکٹری گوجرہ، منڈی بہاؤالدین
1995 سے آپ کے اعتماد کا نام
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے گوندل کنکریٹ فیکٹری سے رابطہ کریں۔
📞 Call / WhatsApp: 0301-8932000 | 0342-6645740