RAZA Electro Tech

RAZA Electro Tech RAZA ELECTRO TECH �
We provide professional Power Electronics & Solar Solutions.
� Inverter Manufact

08/05/2026

جنہوں نے پہلے بھی انورٹر لگا رکھے ہیں، اگر انہیں چارجر یا اڈاپٹر لگانے سے شارٹ سرکٹ یا موبائل فون کا مسئلہ ہے تو ان کے لیے یہ حل ہے۔ اگر وہ اپنے انورٹر کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

12/04/2026

☀️ سولر سسٹم انسٹالیشن کی مکمل سہولت دستیاب۔
نیا سولر انورٹر 1 سولر پینل سے لیکر 8 سولر پینل تک لگا سکتے ہو ۔
اس انورٹر کیلئے اوپر چار سولر پینل لگے ہیں۔
(2026 ماڈل) انورٹر دستیاب
نیا سافٹ ویئر اور جدید فیچرز کے ساتھ:

✅ اوور ہیٹ پروٹیکشن
✅ اوور کرنٹ پروٹیکشن
✅ شارٹ سرکٹ پروٹیکشن
✅ اوور وولٹیج اور انڈر وولٹیج پروٹیکشن
✅ ریئل ٹائم واپڈا شیئرنگ۔

جب درجہ حرارت 40-41 تک پہنچ جاتا ہے تو پنکھا خود بخود شروع ہو جاتا ہے۔

نام: مُبشر رضا
📞 رابطہ کے لیے کال کریں: 03449359660
📍 حاجی ناہید خان مارکیٹ، دکان نمبر 6، نزد ٹیلی نار ٹاور، شہباز خیل.

23/02/2026

☀️ سولر سسٹم انسٹالیشن کی مکمل سہولت دستیاب۔

ہمارے ہاں جدید طریقے سے سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ درج ذیل کام بھی نہایت تسلی بخش انداز میں کیے جاتے ہیں:

🔹 اسٹیبلائزر
🔹 UPS
🔹 بیٹری چارجر
🔹 انورٹر ریپئرنگ و سیل۔

نیا سولر انورٹر 2 سولر پینل سے لیکر 8 سولر پینل تک لگا سکتے ہو ۔
🔥 7kW انورٹر (2026 ماڈل) دستیاب
نیا سافٹ ویئر اور جدید فیچرز کے ساتھ:

✅ اوور ہیٹ پروٹیکشن
✅ اوور کرنٹ پروٹیکشن
✅ شارٹ سرکٹ پروٹیکشن
✅ اوور وولٹیج اور انڈر وولٹیج پروٹیکشن
✅ ریئل ٹائم واپڈا شیئرنگ۔

اعلیٰ کوالٹی، مضبوط کارکردگی اور مکمل سیفٹی کے ساتھ۔

نام: مُبشر رضا
📞 رابطہ کے لیے کال کریں: 03449359660
📍 حاجی ناہید خان مارکیٹ، دکان نمبر 6، نزد ٹیلی نار ٹاور، شہباز خیل.

🔋 نیا 12V 20A آٹومیٹک بیٹری فل کٹ آف چارجر دستیاب۔ہم خود تیار کرتے ہیں اعلیٰ کوالٹی کا مضبوط اور محفوظ بیٹری چارجر، جس م...
22/02/2026

🔋 نیا 12V 20A آٹومیٹک بیٹری فل کٹ آف چارجر دستیاب۔
ہم خود تیار کرتے ہیں اعلیٰ کوالٹی کا مضبوط اور محفوظ بیٹری چارجر، جس میں جدید پروٹیکشن سسٹم شامل ہے:
✨ بیٹری زیادہ ڈاؤن ہو تو بھی محفوظ چارجنگ
✨ آٹومیٹک فل کٹ آف سسٹم
✨ شارٹ سرکٹ پروٹیکشن (ٹرمینل آپس میں شارٹ ہو جائیں تو بھی محفوظ)
✨ ریورس پولیریٹی پروٹیکشن (پازیٹو نیگیٹو الٹا لگ جائے تب بھی محفوظ)
یعنی انشاءاللہ خراب ہونے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مضبوط، پائیدار اور مکمل سیفٹی کے ساتھ تیار کیا گیا چارجر۔

نام: مُبشر رضا
📞 رابطہ نمبر: 03449359660
📍 ایڈریس: حاجی ناہید خان مارکیٹ، دکان نمبر 6، نزد ٹیلی نار ٹاور، شہباز خیل

22/02/2026

🔋 نیا 12V 20A آٹومیٹک بیٹری فل کٹ اف چارجر دستیاب۔
ہم خود تیار کرتے ہیں اعلیٰ کوالٹی کا مضبوط اور محفوظ بیٹری چارجر، جس میں جدید پروٹیکشن سسٹم شامل ہے:
✨ بیٹری زیادہ ڈاؤن ہو تو بھی محفوظ چارجنگ
✨ آٹومیٹک فل کٹ آف سسٹم
✨ شارٹ سرکٹ پروٹیکشن (ٹرمینل آپس میں شارٹ ہو جائیں تو بھی محفوظ)
✨ ریورس پولیریٹی پروٹیکشن (پازیٹو نیگیٹو الٹا لگ جائے تب بھی محفوظ)
یعنی انشاءاللہ خراب ہونے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مضبوط، پائیدار اور مکمل سیفٹی کے ساتھ تیار کیا گیا چارجر۔
📞 رابطہ نمبر: 03449359660
📍 ایڈریس: حاجی ناہید خان مارکیٹ، دکان نمبر 6، نزد ٹیلی نار ٹاور، شہباز خیل.

Address

Shahbaz Khel
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAZA Electro Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share