13/08/2026
ہمارے بانی اور سی ای او جناب Abdul Ghafoor Hans کی طرف سے پوری قوم کو یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔ 🇵🇰 ہم عہد کرتے ہیں کہ اس ملک کی تعمیر میں اپنا کردار پوری ذمہ داری کے ساتھ ادا کرتے رہیں گے۔
#14اگست #یومِ_آزادی