01/09/2026
پارک ویو سٹی لاہور کا بند مکمل ہو گیا ۔ جس کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔ بند کے اوپر کارپٹ روڈ بنایا گیا ہے جس پر واک ٹریک بھی بنایا جا رہا ہر دونوں اطراف لائٹیں لگا کر بند کو خوبصورتی کو دوبالا کیا گیا ہے ۔ دریائے راوی والی سائیڈ پر بڑے بڑے پتھروں کا جال بچھا کر بند کو مظبوط کر دیا گیا ہے ۔پارک ویو کے رہائشیوں کو آج وزٹ کروایا گیا ۔رہائشیوں نے پارک ویو کو محفوظ بنانے پر عبد العلیم خان صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔