11/09/2026
🕌✨ جمعہ مبارک ✨🕌
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
جمعہ کے بابرکت دن کی رحمتیں، برکتیں اور سکون عطا فرمائے۔
آمین 🤲🤲🤲
“جو جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے گا،
اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور رکھا جائے گا۔”
🤲 اپنے اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
📞 Call / WhatsApp: 0300-8512122 | 0302-6601199
📧 [email protected]