07/01/2026
🏠 گرے اسٹرکچر خرچہ - 2025 اپڈیٹ
ا A+ کوالٹی گرے اسٹرکچر (ڈھانچہ) کے موجودہ ریٹس یہ ہیں:
💰 ریٹ: 3000 سے 3,200 روپے فی مربع فٹ
💵 (میٹریل + لیبر)
🏗️ A+ میٹریل کی تفصیلات:
✅ اینٹ: 100% اول کلاس (نمبر 1)۔
✅ سیمنٹ: ڈی جی (DG)، میپل لیف یا بیسٹ وے۔
✅ سریا (Steel): 60 گریڈ (مغل سپریم یا امریلی)۔
✅ ریت: چنائی کے لیے راوی اور پلستر کے لیے چناب۔
✅ بجری: مارگلہ کرش (لینٹر کے لیے)۔
✅ پلمبنگ: پاپولر یا ترک (PPRC) اور UPVC پائپ۔
✅ بجلی: جی ایم (GM) یا فاسٹ کے پائپ (صرف کنڈیوٹ)۔
🛠️ اس میں کیا شامل ہے؟
بنیادیں، دیواریں، لینٹر، چھت کی انسولیشن، پلستر (اندر/باہر)، زیر زمین پانی کی ٹینکیاں، اور سیفٹی گرلز۔
⚠️ نوٹ: ٹائلز، پینٹ، لکڑی کا کام اور بجلی کی تاریں اس میں شامل نہیں۔
Contact please
Hafiz Muhammad Imran
0322 5517544