X Vision Security Services Pvt Ltd

X Vision Security Services Pvt Ltd Ltd

آپ کے ایک فون کال پر جدید اسلحے سے لیس اور تربیت یافتہ سیکیورٹی گارڈز حاضر۔
📍 لاہور | اسلام آباد | پشاور
📞 Mobile & WhatsApp: 0300-4788070
📧 [email protected]
🌐 www.xvisionsecurity.com.pk
X Vision Security Services (Pvt.)

15/05/2026
22/04/2026

I got over 3,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

آپ کے ایک فون کال پے جدید اسلحے سے لیس سیکیورٹی گارڈ حاضر آپ کو ہر طرح کی سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ہماری کمپنی ایکس ویژ...
28/03/2026

آپ کے ایک فون کال پے جدید اسلحے سے لیس سیکیورٹی گارڈ حاضر آپ کو ہر طرح کی سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ہماری کمپنی ایکس ویژن سیکیورٹی سروسز آپ کی ایک کال پہ 03004788070 WhatsApp & Mobile
[email protected]
www.xvisionsecurity.com.pk

🚨 سیکیورٹی کمپنی اسٹاف – فوری ضرورت 🚨ایکس وژن سیکیورٹی سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:🔹 پوزیشن: ...
19/03/2026

🚨 سیکیورٹی کمپنی اسٹاف – فوری ضرورت 🚨

ایکس وژن سیکیورٹی سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:

🔹 پوزیشن: آپریشن اینڈ مارکیٹنگ سپروائزر / مینیجر
🔹 تجربہ: کم از کم 2 سال سیکیورٹی کمپنی میں تجربہ لازمی
🔹 تنخواہ: قابلیت اور تجربے کے مطابق
🔹 مراعات: کمیشن بیسس / ٹارگٹ بیسس انسینٹیوز کے ساتھ، انشورنس اور میڈیکل سہولیات کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائیں گی

📍 مقام (شہر):
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، راولپنڈی،
پشاور، مردان، ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، سوات،
اسلام آباد

📢 نوٹ:
سیکیورٹی کمپنی میں کام کرنے والے تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی، تاہم ریٹائرڈ فوجی اور سویلین امیدوار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
ہر امیدوار کو اس کے اپنے ضلع میں بھی ڈیوٹی دی جا سکتی ہے۔

📩 اپلائی کرنے کا طریقہ:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی فوری طور پر واٹس ایپ کریں:

📱 0300-4788070

🌐 ویب سائٹ: www.xvisionsecurity.com.pk
📧 ای میل: [email protected]

👉 صرف سنجیدہ اور اہل امیدوار ہی رابطہ کریں۔

ایکس وژن سیکیورٹی سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

19/02/2026

اعلامیہ
X Vision Security Services
اسلام آباد آفس کی عمارت کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا۔ تاہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام عملہ محفوظ رہا۔
فی الحال ادارے کے دفتر کو عارضی طور پر دوسری جگہ منتقل کرنے کا عمل جاری ہے، جس کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا جائے گا۔ ادارے کے تمام آپریشنل امور معمول کے مطابق جاری ہیں اور سروسز میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ تمام افراد محفوظ رہے۔

Address

Head Office : N. S Tower, D 892, Commercial Peco Road Faisal Town, Akbar Chowk, Lahore Pakistan. Phone: +92-042-35164724, 03004788070, UAN: 03-111-100/470
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X Vision Security Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to X Vision Security Services Pvt Ltd:

Share