30/04/2026
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
مجھے اپنے کام کے لیے دو تجربہ کار الیکٹریشنز اور دو ہیلپرز کی فوری ضرورت ہے۔ کام Peshawar میں ہے۔ اگر کوئی حضرات دستیاب ہوں یا کسی مناسب بندے کے بارے میں جانتے ہوں تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔
شکریہ۔