13/08/2026
🇵🇰 79th Independence Day Mubarak! 🇵🇰
آج ہم اپنے عظیم وطن پاکستان کی آزادی، اتحاد اور ترقی کا جشن منا رہے ہیں۔ 💚
آئیں عہد کریں کہ اپنی محنت، دیانت اور علم کے ذریعے پاکستان کو مزید مضبوط، ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ ⚙️🌱
Emergent Engineering Services کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰✨
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚