Kasbah Land Real Estate & Builders

Kasbah Land Real Estate & Builders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kasbah Land Real Estate & Builders, Construction Company, Kasbah Tower, 30/Civic center, Opp Education University, College Road, township, Lahore.

KASBAH LAND PAKISTAN
Providing best services in
* Construction
* Turnkey Projects
* Custom Finishes
* Consultancy
* Interior Design
* Kitchen Remodeling
* Landscape Design
* Architecture Services
* Property Management

یوم اقبال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے  علام...
09/11/2020

یوم اقبال
9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے علامہ اقبال کو شاعر مشرق، ادیب، مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کو جگانے والی شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔۔ علامہ اقبال کی شہرت جہاں مسلمانوں کے موجودہ دور میں مصلحانہ کردار کی تھی وہیں قیامِ پاکستان میں ایک ممتاز شخصیت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے خطبۂ الٰہ آباد میں مسلمانوں کی الگ مملکت کا پورا نقشہ پیش کر دیا تھا اور پھرمحمد علی جناح کو جو مستقل طور پر لندن کوچ کر گئے تھے‘ خط لکھ کر ہندوستان واپس آنے اور مسلمانوں کی قیادت کرنے کی ترغیب دی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ان کے انتقال پر تعزیتی بیان میں محمد علی جناح نے اعتراف کیا کہ ان کے لیے اقبالؒ ایک رہنماء بھی تھے‘ دوست بھی اور فلسفی بھی تھے‘ جو کسی ایک لمحہ کے لیے بھی متزلزل نہ ہوئے اور چٹان کی طرح ڈٹے رہے-

اس موقع کی اہمیت کے پیش نظر نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائد اعظم میں تقریبات یوم اقبال کے سلسلے میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے مابین انعامی مقابلۂ مصوری بعنوان ’’علامہ محمد اقبال اور علم کی شمع‘ علامہ محمد اقبال اور شاہین‘ علامہ محمد اقبال اور قلم‘‘ منعقد کرتے ہیں اور اسی طرح کے مقابلے ملک کے دیگر حصّوں میں کئی دیگر تنظیموں، اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کی جانب سے بھی منعقد کیے جاتے ہیں

27/10/2020
14/08/2020

پاک سرزمین شاد باد كشورِ حسين شاد باد
تُو نشانِ عزمِ عالی شان ارضِ پاکستان!‏
مرکزِ یقین شاد باد
پاک سرزمین کا نظام قوّتِ اُخوّتِ عوام
قوم، ملک، سلطنت پائندہ تابندہ باد!‏
شاد باد منزلِ مراد
پرچمِ ستارہ و ہلال رہبرِ ترقّى و کمال
ترجمانِ ماضی، شانِ حال جانِ استقبال!‏
سایۂ خدائے ذوالجلال

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان قیامت تک قائم رہے اور نیک لوگوں سے آباد رہے ۔۔آمین
تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک

Address

Kasbah Tower, 30/Civic Center, Opp Education University, College Road, Township
Lahore
54770

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923004794601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasbah Land Real Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasbah Land Real Estate & Builders:

Shortcuts

Share