We provide professional IT services & Matiral of
Solar System,Cctv, Home wiring etc. ph:+923436380008
(2)
08/05/2026
11/02/2026
Knox certification
25/12/2025
ip 360 CCTV installation
17/12/2025
Wireless Ip CCTV System Installation ✨
13/12/2025
⚡Solar Panal Structure 25 Kw ✨
Binzaibtech 🇵🇰
10/12/2025
الحمدللہ
اللہ کے فضل و کرم سے Bin Zaib Technology نے ایک اور بڑے اور اہم ہسپتال کے ملٹی ٹیکنیکل پروجیکٹس کامیابی کے ساتھ مکمل کر دیے ہیں۔
ہماری ٹیم نے Doctor CSG Hospital – جلالپور جٹاں میں جدید ترین سسٹمز انسٹال کیے، جن میں شامل ہیں:
🔹 Energy Backup System
جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بیک اَپ سسٹم جو ہسپتال کو ہر وقت مستحکم اور محفوظ بجلی فراہم کرتا ہے۔
🔹 IP CCTV System
ہائی ریزولوشن کیمروں پر مشتمل مکمل سیکیورٹی سسٹم، جو ہسپتال کے ہر حصے کی مؤثر نگرانی کو یقینی بناتا ہے۔
🔹 Telephone Exchange System
پرآفس اور ہسپتال کی کمیونیکیشن کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیلی فون ایکسچینج سسٹم کی کامیاب تنصیب۔
یہ پروجیکٹ ہماری محنت، لگن اور اعتماد کی مضبوط مثال ہے۔
Bin Zaib Technology ہمیشہ کی طرح اپنے معزز کلائنٹس کو اعلیٰ معیار، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین سروسز فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
کسی بھی قسم کی معلومات یا پروجیکٹ کے لیے رابطہ کریں:
CEO: Abdul Rehman Warraich
📧 [email protected]
📞 0343-6380008
02/12/2025
الحمدللہ
اللہ پاک کے فضل و کرم سے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا گیا ہے۔
26/11/2025
⚡ Bin Zaib Technology – Electric Fence Security System ⚡
Bin Zaib Technology پیش کرتا ہے جدید Electric Fence Security System جو آپ کی عمارت، انڈسٹری، فارم ہاؤس اور گودام کو 24/7 مکمل پروٹیکشن دیتا ہے۔ ہمارا سسٹم ہائی وولٹیج شاک، الارم سیکیورٹی اور اسمارٹ کنٹرول کے ساتھ ہر قسم کی غیرمتعلقہ داخل ہونے کی کوشش کو فوراً روک دیتا ہے۔
✨ سسٹم کی خصوصیات:
High Voltage Shock Protection
Fence تار کو چھونے پر فوراً طاقتور غیر مہلک شاک
Auto Alarm System
تار کٹنے، ٹچ ہونے یا جمپ کرنے پر فوری الارم ایکٹیویٹ
Weather Resistant Material
بارش، دھوپ اور ہر موسم میں بہترین کارکردگی
Smart Energizer Control
ڈیجیٹل energizer کے ذریعے مکمل کنٹرول اور پاور مینجمنٹ
Be the first to know and let us send you an email when Bin Zaib Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.