05/10/2026
کربلا وہ مقام ہے جہاں دل کو سکون، آنکھوں کو نمی اور روح کو اطمینان ملتا ہے۔ ❤️🥺
سلام ہو مولا امام حسینؑ پر،
سلام ہو شہدائے کربلا پر،
اور سلام ہو اُس عظیم قربانی پر جس نے حق و باطل کا فرق ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا۔ 🤲
یا حسینؑ ❤️
لبیک یا حسینؑ 🏴
اللہ ہر عاشقِ حسینؑ کو کربلا کی باادب زیارت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
#کربلا ؑ ؑ ؑ