05/04/2026
ماشاءاللہ عمیر سولر سسٹم کی جانب سے ہمارے بہت ہی پیارے دوست بلال صاحب کے ریفرنس سے روہی سائڈ میں سہیل صاحب کے رقبے پر 36 سولر پینلز اے گریڈ جنکو 585واٹ جس کے ساتھ 20Hp کی موٹر لگا کر 30/37kw کا NEL کمپنی کا انورٹر لگا کر ایک جھٹے کا سسٹم انسٹال کیا ہے ابھی فلحال سولر پینل کو زمین پر رکھ کر سسٹم انسٹال کیا ہے ماشاءاللہ کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا گیا- اور ہمارے ماہر الیکٹریشن بلال بھائی نے ہی مکمل فٹنگ کی ہےـ
دعا ہے اللہ پاک حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے اور نصیب کرے
منجانب: عمیر سولر سسٹم اینڈ سولر ٹریڈرز 💯✨
Contact: 0301-4439853 , 0301-5663681