25/08/2024
ہر سال کی طرح اس سال بھی چہلم امام حسین علیہ السلام |کری میں ہوگا جس میں تمام انجمن نوحہ خوانی کریں گے جلوسو کی آمد گوٹھ والیدنو گوٹھ علی شیر شر اور گوٹھ بنگل خان زرداری سے نکلے گی اور سید مہدی شاہ پہ ذوالجناح کے ساتھ اکری روانہ ہوگا اور سید حیدر شاہ سے جلوس بھی اکری کے طرف روانہ ہوگا اور دونو طرف جلوس کے ملنے پہ ۱۰ بجے مجلس امام حسین علیہ السلام ہوگی اور پھر ضرب کا ماتم ہوگا،حسینی اسکاوٹ اور گوٹھ علی مرزا خان کی اسکاوٹ عزاداری کے پروگرام کی خدمت انجام دیں گے
منجانب زوار استاد سکندر علی لاشاری