Ali muavia nursery farm patuki

Ali muavia nursery farm patuki Ali muavia nursery farm from patuki.

10/09/2026

03089128664

08/09/2026

🌿 علی معاویہ نرسری فارم 🌿

🍋 لیموں کی ورائٹیز:
• چائنا لیمن
• سیڈ لیس لیمن
• لیمن یوریکا
• لیمن لائم

🍊 سٹرس کی مختلف ورائٹیز:
• کینو
• مالٹا
• میٹھا
• فلُوٹر

🍈 امرود کی ورائٹیز:
• چائنی گولا
• چھوٹی سرائی
• بڑی سرائی
• گولڈن
• لال امرود
• بلیک امرود

🫐 شہتوت:
• بلیک شہتوت
• سفید شہتوت

🌱 پھل تیار پودے دستیاب ہیں۔

🌿 اگر کوئی ساتھی پودے لگوانا چاہتا ہے تو لگانے کی سہولت بھی موجود ہے۔

🚚 Delivery All Pakistan

📞 رابطہ / WhatsApp:
0335-6572665

07/09/2026

03356572665

30/08/2026

🌿 علی معاویہ نرسری فارم 🌿

🌴 کون، تھری اسٹیپ، ٹپیری اور مختلف خوبصورت ڈیزائن والے پودے دستیاب ہیں۔

🏡 نیا پروجیکٹ — بنوں کمشنر آفس
ماشاءاللہ پودوں اور Landscaping کا کام جاری ہے۔

🌱 BTS / Landscaping، پودے لگوانے اور گارڈن تیار کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

🚚 Delivery All Pakistan
🌿 پودے لگوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔

📞 WhatsApp / رابطہ:
0335 6572665

30/08/2026

🌿 علی معاویہ نرسری فارم 🌿

🏡 بنو پراجیکٹ — ڈپٹی کمشنر صاحب

ماشاءاللہ مختلف اقسام کے خوبصورت پودے اور لینڈ اسکیپنگ کا کام دستیاب ہے۔ 🌱

🌴 کون سائیکَس
🌿 اسپیلر
🌳 ٹوپئری
🌴 فوکس ٹیل پام
🌱 گھاس اور دیگر سجاوٹی پودے

اگر کسی بھائی کو گھاس، پودے یا مکمل لینڈ اسکیپنگ کا کام کروانا ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔

📍 ضلع قصور
🚚 Delivery All Pakistan
🌿 پودے لگوانے کی سہولت بھی موجود ہے

📞 WhatsApp/Call: 0335 6572665

علی معاویہ نرسری فارم — خوبصورتی اور ہریالی کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد انتخاب۔ 🌿

29/08/2026

🌿 علی معاویہ نرسری فارم 🌿

✨ ہمارا نیا پروجیکٹ ماشاءاللہ بن رہا ہے ✨

الحمدللہ ماشاءاللہ 🤲
پروجیکٹ میں گھاس مکمل ہو چکی ہے اور اب پودوں کی تیاری اور لگانے کا کام بھی ماشاءاللہ شروع ہے۔ 🌱🌿

کسی بھی بھائی کو Landscaping کا کام کروانا ہو، پودے لگوانے ہوں یا گرینری وغیرہ لگوانی ہو تو ہمارے WhatsApp نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

🚚 Delivery All Pakistan

📞 WhatsApp: 03356572665

27/08/2026

🌿 علی معاویہ نرسری فارم 🌿

🏡 ماشاءاللہ ہمارا نیا پروجیکٹ بنوں اکل میں جاری ہے۔

🌱 کورین گھاس اور فائن ڈھاکہ گھاس دستیاب ہے۔

کسی بھی بھائی کو کورین گھاس، فائن ڈھاکہ گھاس یا پودے وغیرہ چاہیے ہوں، یا لینڈ اسکیپنگ اور گھاس لگوانے کا کام کروانا ہو، تو ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔

📞 03356572665

🚚 Delivery All Pakistan

25/08/2026

Address

Mega Road Patuki
Kasur
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali muavia nursery farm patuki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category