28/09/2026
🦟 🐀 ہر پیسٹ کا مسئلہ ایک جیسا نہیں ہوتا۔
کاکروچ، دیمک، مچھر اور چوہوں کے رویے، چھپنے کی جگہیں اور مسئلے کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہے۔
اسی لیے مناسب pest management کے لیے درست شناخت اور صحیح approach اہم ہے۔
🎯 صحیح شناخت، بہتر حل۔
📲 0319-6828461
🌐 www.insectafree.com
💬 آپ کے علاقے میں سب سے عام pest problem کون سی ہے؟