18/02/2026
تمام امت مسلمہ کو ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو
#اللہ پاک سے دعا ہے اس با برکت مہینے کی تمام رحمتیں، نعمتیں برکتیں پوری امت کو عطا فرما پوری امت مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما دے آمین ثمہ آمین