PITCL KMC KDA TMC Contractor

PITCL KMC KDA TMC Contractor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PITCL KMC KDA TMC Contractor, Contractor, Karachi.

برائے مہربانی پہچاننے میں مدد کریں۔تمام سوشل میڈیا صارفین سے اپیل ہے کہ لاپتہ بچے محمد انس کی بازیابی میں مدد کریں۔ سی س...
15/01/2026

برائے مہربانی پہچاننے میں مدد کریں۔
تمام سوشل میڈیا صارفین سے اپیل ہے کہ لاپتہ بچے محمد انس کی بازیابی میں مدد کریں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون بچے کو گود میں اٹھا کر لے جاتی ہے جبکہ ایک شخص لال جیکٹ میں اس کے ساتھ موجود ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ افراد بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

یہ بچہ محمد انس ولد محمد نسیم اچکزئی 11 تاریخ کو فتح پارک، کراچی ضیاءالدین اسپتال کے سامنے سے لاپتہ ہوا۔
اگر کسی کے پاس ان افراد یا بچے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں۔

انشاءاللہ آپ کی فراہم کردہ معلومات کو مکمل طور پر صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔
شکریہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PITCL KMC KDA TMC Contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category