Fazl-e-Rabbi Construction Co.

Fazl-e-Rabbi Construction Co. Fazl-e-Rabbi Construction Co: We are Expert in Home Constructions, and Home Renovations. contact..00923333657175

11/01/2026

الحمدللہ یونیورسٹی روڈ پر 120 گز کا سٹرکچر کے ساتھ ٹیریس اور کھڑکیوں کی گرلنگ اور گیٹ کے اوپر خوبصورت سی این سی ڈیزائن کی گرل لگادیں ہیں۔ 10۔جنوری 2026 اس مکان کے اب تک کے کام کا آخری دن۔ تمام پائپ 18 گیج کے ہیں اور سی این سی ڈیزائن والی چادر 16 گیج کی ہے۔

#00923333657175

29/12/2025

الحمدللہ یونیورسٹی روڈ پر جاتے ہوئے سال کے آخری دنوں میں 120 گز کے مکان کی تعمیر کا آخری حصہ 23 دسمبر 2025، اب اس مکان کی ٹیریس اور کھڑکیوں کی گرلز 4 دن بعد لگائیں گے انشاء اللہ اور فنشنگ اگلے مرحلے میں مطلب جب مالک مکان کے پاس پیسے آئیں گے پھر اپنی فنشنگ دکھائیں گے انشاءاللہ۔۔

#00923333657175

20/11/2025

الحمدللہیونیورسٹی روڈ 80 گز کے پلاٹ کا کام تیزی مگر صفائی اور معیار کے ساتھ جاری آج 20 نومبر 2025۔۔

#00923333657175

20/11/2025

الحمدللہ 15 نومبر 2025 کو چھت بھرائی کی تھی 3 دن تک چھت میں باریک ریت سے کیاریاں بنا کر پانی چھوڑا گیا اور پھر کیاریاں ہٹا دیں اور بلاک چھت پر چڑھا کر دیواروں کی چنائیاں سٹارٹ کردیں آج 20 نومبر کی ویڈیو ہے۔ کام انتہائی تیزی مگر معیار اور صفائی سے جاری ہے۔۔۔

#00923333657175

17/11/2025

الحمدللہ 80 گز کی آج 17 نومبر 2025کو رنگت ہوئی انشاء اللہ صبح سے اسکی بلاک چنائی شروع ہو جائیگی۔

#00923333657175

15/11/2025

الحمدللہ یونیورسٹی روڈ پر مکان کی چھت بھرائی ہورہی ہے۔ مال کا فارمولا 2 ٹرالی مکس ریتی، 1 ٹرالی کریش اور ۔۔ایک بوری سیمنٹ

#00923333657175

13/11/2025
13/11/2025
11/11/2025

الحمدللہ یونیورسٹی روڈ پر آمنے سامنے دو مکان کا کام تیزی مگر معیار کے ساتھ جاری۔

#00923333657175

11/11/2025


#00923333657175

Address

Karachi

Telephone

+923333657175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazl-e-Rabbi Construction Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazl-e-Rabbi Construction Co.:

Share