30/09/2026
🚨کراچی: گلبرگ تھانے کی حدود میں چھینا جھپٹی بڑھ گئی ,
موٹر سائیکل پر سوار تین ملزمان نے دن دھاڑے شہری کو لوٹ لیا
ملزمان نے شہری کا تعاقب کیا اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
ملزمان نے لوٹ مار کے دوران شہری پر تشدد بھی کیا
ملزمان لوٹ مار کے بعد باآسانی فرار.
#