17/05/2026
*کتنا علی پہ بھروسہ ہے نبی ص کو دیکھو*
*فاطمہ ع جیسی امانت بھی علی ع کو دے دی*🥹🌷🌷
1 ذی الحج۔۔۔ عقد مولا علی ع ساتھ بیبی فاطمہ زہراء ع، آپ سب کو بھت مبارک ہو 🎊🎊😍🤩🥳
اے میرے پروردگار اس شب کے صدقے میں اور جناب فاطمہ ع اور مولا علی کا واسطہ ہے سب بیٹیوں کے نصیب بھتر سے بھترین کر دے 🙏🏻🌷🌷🌷
التماس دعا برای من خصوصاً 🤲🏻🌷