Burki & Company

Burki & Company Authorized Distributor of Xinyuan, Wheel Excavator in Pakistan
Also Dealing in Loaders, Cranes & other Heavy Construction Machinery.

WhatsApp us for price, demo & availability

24/08/2026

INTRODUCING 2026 MODEL LX926

22/08/2026

بہت جگہ دیکھی، بہت لوگوں سے پوچھا، پھر فیصلہ LOAD-X 936 کے حق میں کیا۔

لسبیلہ بلوچستان کی ایک کمپنی اپنے کام کے لیے وہیل لوڈر کی تلاش میں تھی۔ مارکیٹ میں مختلف آپشنز دیکھنے کے بعد جب تجربہ رکھنے والے لوگوں سے مشورہ کیا تو بار بار ایک ہی نام سامنے آیا Burki & Company۔

پاکستان میں پہلے سے چلنے والے LOAD-X لوڈرز کے تجربے اور ان کی کارکردگی کے بارے میں معلومات لینے کے بعد انہوں نے برکی اینڈ کمپنی آنے کا فیصلہ کیا۔

20/08/2026

استاذ گل محمد صاحب نے لوڈ ایکس وہیل لوڈر 936 کا تفصیلی جائزہ لیا اور انجن، ٹرانسمیشن، ڈیزل کے استعمال، کارکردگی اور مضبوطی,مینٹیننس کے حوالے سے اپنا عملی تجربہ بیان کیا۔

سنیے گل محمد صاحب کی زبانی لوڈ ایکس کا عملی جائزہ۔

ہر کام کے لیے بڑی مشین ضروری نہیں ہوتیکچھ کام ایسے ہوتے ہیں جہاں ایک چھوٹی اور مضبوط وہیل ایکسکیویٹر آپ کی ضرورت پوری کر...
20/08/2026

ہر کام کے لیے بڑی مشین ضروری نہیں ہوتی

کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جہاں ایک چھوٹی اور مضبوط وہیل ایکسکیویٹر آپ کی ضرورت پوری کر دیتی ہے۔ دیہات کے کام ہوں کھیتوں میں کام ہو صفائی اور کچرے کے کام ہوں

میونسپل کمیٹی یا شہری اداروں کے کام ہوں یا کسی دور دراز علاقے میں جہاں مشین کے ساتھ ہر وقت مستری کھڑا رکھنا ممکن نہ ہو
شن یوآن C80W ایسے ہی کاموں کے لیے ایک عملی انتخاب ہے۔

قیمت کے لحاظ سے مناسب ڈیزل کے خرچ کے لحاظ سے کم بوجھ
اور میٹیننس میں آسان

ایک سال کی کمپنی وارنٹی اپنی جگہ لیکن پاکستان میں چلنے والی مشینوں کا عملی تجربہ بھی ہمارے سامنے ہے۔

اب تک کئی مشینیں دو دو تین تین سال سے کام کر رہی ہیں اور معمول کے تیل اور فلٹر کی تبدیلی کے علاوہ کسی بڑے مسئلے کی شکایت سامنے نہیں آئی۔

یعنی مشین خریدنے کے بعد اصل فائدہ صرف مشین کا کام کرنا نہیں بلکہ یہ بھی ہے کہ آپ اپنے کام پر توجہ دیں اور ہر وقت مشین کے مسئلے کے پیچھے نہ بھاگیں۔

18/08/2026

XCMG (ZL50) with SBC (Private Limited) Karachi

17/08/2026

ریتی بجری اور کرش کے روزانہ کے کام میں 24 گھنٹے استعمال ہونے والے XCMG ZL50 وہیل لوڈر کے مالک سے سات ماہ کی کارکردگی کا مکمل تجربہ جانا ڈیزل کے استعمال سے لے کر مینٹیننس، خرابی، مکینک اور روزمرہ کے کام تک۔

جو تجربہ سات ماہ میں سامنے آیا، وہی اس ویڈیو میں آپ کے سامنے ہے۔

15/08/2026

خوشاب سے آئے، LOAD-X 930 دیکھا، جانچا اور اپنے کام کے لیے منتخب کر لیا۔

اینٹوں کے کاروبار کے لیے ایک ایسے وہیل لوڈر کی ضرورت تھی جو روزانہ کے سخت کام میں ساتھ دے مشین کا جائزہ لینے کے ساتھ برکی اینڈ کمپنی کے بارے میں مارکیٹ میں موجود تجربات اور اعتماد پر بھی بات کی۔

کسٹمر کا کہنا تھا کہ اگر LOAD-X 930 عملی کارکردگی میں بھی اسی اعتماد پر پورا اترا، تو ان کے ساتھ کام کرنے والے بہت سے دوسرے کاروباری افراد کے لیے بھی یہ ایک مضبوط انتخاب بن سکتا ہے۔

برکی اینڈ کمپنی
آفیشل ڈسٹری بیوٹر (لوڈ ایکس پاکستان)

اس یومِ آزادی پر ہم پاکستان کے اُن تمام لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنے کام، اپنی محنت اور اپنے ہنر سے ملک کی ...
14/08/2026

اس یومِ آزادی پر ہم پاکستان کے اُن تمام لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنے کام، اپنی محنت اور اپنے ہنر سے ملک کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔

تعمیراتی شعبہ بھی اسی سفر کا ایک اہم حصہ ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں اس صنعت کی ترقی کے سفر کا حصہ ہیں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

شن یوآن C-130 مکمل تصویری مجموعہہمارے معزز صارفین اور کنٹریکٹرز کی سہولت کے لیے شن یوآن C-130وہیل ایکسکیویٹر کی مکمل اور...
12/08/2026

شن یوآن C-130 مکمل تصویری مجموعہ

ہمارے معزز صارفین اور کنٹریکٹرز کی سہولت کے لیے شن یوآن C-130وہیل ایکسکیویٹر کی مکمل اور تفصیلی تصاویر ایک ہی جگہ فراہم کر دی گئی ہیں۔

مشین کے مختلف زاویوں، ڈیزائن اور بیرونی ساخت کی تصاویر دیکھنے کے لیے اس مکمل البم کو ملاحظہ کریں۔

اگر آپ شن یوآن C-130 کے بارے میں مزید معلومات، قیمت، تفصیلات یا مشین کی دستیابی جاننا چاہتے ہیں تو برکی اینڈ کمپنی سے رابطہ کریں۔

اس البم کو محفوظ کریں اور ضرورت کے وقت اپنے دوستوں یا ساتھی کنٹریکٹرز کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

برکی اینڈ کمپنی
ڈسٹیبیوٹر شن یو آن پاکستان
📞 0333-2315786
📞 0316-6666786

11/08/2026

میں اُس دور سے ہوں جب ڈائیوو اور ہٹاچی کا عروج تھا
نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے حاجی صاحب کئی دہائیوں سے بھاری مشینری کے شعبے سے وابستہ ہیں انہوں نے اس صنعت کو مختلف ادوار میں قریب سے دیکھا، مشینیں چلتے ہوئے دیکھیں اور میدانِ عمل میں ان کی کارکردگی کو پرکھا۔

آج انہوں نے شن یوآن وہیل ایکسکیویٹر کو بھی اسی تجربے کی نظر سے دیکھا اور مشین کی کارکردگی، طاقت، آپریشن، خصوصیات اور پرزوں کے حوالے سے اپنے تفصیلی خیالات کا اظہار کیا۔

تین منٹ کی اس گفتگو میں سنیے ایک تجربہ کار شخص کی نظر سے شن یوآن کا جائزہ۔

برکی اینڈ کمپنی
آفیشل ڈسٹری بیوٹر (شن یوآن پاکستان)

📞 0333-2315786
📞 0316-6666786

Address

Suite 15
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burki & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burki & Company:

Shortcuts

Share