Guljan Bugti vfd

Guljan Bugti vfd Allah is great ... نماز چہرے کا نور ھے
دوستو میرا نیا پیج guljan bugti VFD فالو کریں کیوںکہ پہلے والے پیج پر فیسبک کی طرف سے مسلہ آیا ہے شکریہ

04/08/2026

اس فالٹ کے 2وجہ ہیں

پہلا وولٹیج کم
دوسرا انپٹ فیز فیلئیر

حل:
اگر وولٹیج کم ہیں تو پینل کی سیریز چیک کریں کہ کہیں کوئی تار میں مسلہ تو نہیں یہاں پر ٹوٹل سولر اگر 9 سے کم ہوں تو یہ فالٹ آسکتا ہے اس کیلئے پھر ماسٹر سیٹنگ PE میں میں جاکر PE08 کہ سیٹنگ 100 پر سیٹ کریں اس سے مسلہ حل ہوگا

یا اگر سولر 9 سے زیادہ ہیں لیکن ایک سٹرنگ میں پینل 9 سے کم ہیں تو یہ فالٹ آئے گا اس کیلئے سٹرنگ میں کم از کم پینل 10 رکھیں یا پھر اوپر دی گئی سیٹنگ کریں

اگر وولٹیج کم نہیں ہیں فالٹ فیز فیلئیر کیلئے آرہی ہے تو pb00 کی سیٹنگ میں 0 سیٹ کریں مسلہ حل ہوگا

مزید وڈیو کے ساتھ معلومات کے لیے ہماری یوٹیوب چینل سرچ کریں چینل نام guljan bugti invt vfd

یا مکمل سیٹنگ اردو کتاب خریدیں کتاب پی ڈی ایف فائل ملیگی واٹس ایپ پر 03322077951
پی ڈی ایف فائل کی چارجز لاگو ہوں گے

18/07/2026

S24 ULTRA

18/07/2026

S24 ultra zoom

02/05/2026

بلوچی مزاحیہ

20/04/2026

Puncture wale k karname 🤣😂

17/04/2026

Mochi ki chalaki laikin guljan ne mochi ki mehnat pani pherdi😂🤣

06/04/2026

New funny video Gul Jan and hameed Baloch

01/04/2026

New funny video 📷📸

01/04/2026

Balochi funny 😂🤣

28/03/2026

Balochi funny 😂🤣😂

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guljan Bugti vfd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share