Sixer Solar Coating

  • Home
  • Sixer Solar Coating

Sixer Solar Coating Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sixer Solar Coating, Roofing service, Ghouri Town Islamabad, .

ٹینڈر / کوٹیشن مطلوب ہے۔ خواہش مند کمپنیاں/افراد 10 جولائی تک اپنی پیش کش بھجوا سکتے ہیں
05/07/2024

ٹینڈر / کوٹیشن مطلوب ہے۔ خواہش مند کمپنیاں/افراد 10 جولائی تک اپنی پیش کش بھجوا سکتے ہیں

چھتوں کا ڈاکٹر۔۔۔۔؟گرمی بڑھتے ہی ملک بھر میں چھتوں کو سورج کی تپش سے بچانے کے لیے خدمات فراہم کرنے والے درجنوں ادارے مید...
14/05/2024

چھتوں کا ڈاکٹر۔۔۔۔؟
گرمی بڑھتے ہی ملک بھر میں چھتوں کو سورج کی تپش سے بچانے کے لیے خدمات فراہم کرنے والے درجنوں ادارے میدان اُتر آتے ہیں۔ کوئی بڑے بڑے دعوے کرکے اپنی پروڈکٹ بیچنے کی کوشش کرتا ہے اور کوئی اپنے ہنر اور سروسز کی بدولت چھتوں کو ہیٹ پروف اور واٹر پروف بنانے کے دعوے کرتا ہے۔ دعوؤں کی بہتات میں عام آدمی کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کون بہتر ہے اور ان کے گھر، دفتر یا پلازے کی چھت کے لیے کون سا طریقہ موزوں اور مؤثر رہے گا۔ ایسے میں بعض اوقات سستے کے چکر میں اور بعض اوقات بڑے بڑے دعوؤں سے متاثر ہو کر لوگ پیسہ بھی ضائع کرلیتے ہیں اور انہیں مطلوبہ نتائج بھی نہیں ملتے۔
لوگوں کو ایسے ہی مسائل سے بچانے اور ان کی بہتر رہنمائی کے لیے "روف ڈاکٹر" کے علامتی نام سے یہ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم شروع کیا گیا ہے۔ اس پلیٹ فارم سے پاکستان بھر میں چھتوں کی حفاظت، مضبوطی اور دیکھ بھال کے حوالے سے مفت مشاورت کا ایک مربوط نظام متعارف کروایا جائے گا۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم شہریوں کی ضرورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے ایسی تجاویز شیئر کریں جس سے ہر کسی کو فائدہ ہو سکے۔
"روف ڈاکٹر" مارکیٹ میں موجود اچھی شہرت کے حامل برانڈز کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ اس حوالے سے مختلف پروڈکٹس کے حقیقت پر مبنی جائزے بھی پیش کئے جائیں۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم ہر پروڈکٹ کی خوبیاں کے ساتھ اس کے نقائص بھی سامنے لائیں تاکہ صارفین کو بہترین پروڈکٹ اور قابل بھروسہ سروسز کا انتخاب کرنے میں سہولت ہو سکے۔ اس سلسلے میں مختلف تحاریر، ویڈیوز اور گرافکس اس پیج پر شیئر کئے جائیں گے۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ اس تحریر کو پڑھنے والے خود بھی اس پیج کو فالو کرتے رہیں گے اور پوسٹ کو شیئر کرکے یہ پیغام دوسرے احباب تک پہنچانے میں معاونت بھی کریں گے۔
ایڈمن

Address

Ghouri Town Islamabad

44000

Telephone

+923325511133

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sixer Solar Coating posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sixer Solar Coating:

  • Want your business to be the top-listed Contractor?

Share