17/05/2025
کیسے کام کرتا ہے؟
جب کسی عمارت کی طرف آتی ہے تو وہ سب سے اونچی اور دھاتی چیز کو نشانہ بناتی ہے۔ اگر عمارت پر لائٹننگ اریسٹر نصب ہو تو بجلی سب سے پہلے اس اریسٹر پر گرتی ہے۔ اور پھر یہ بجلی موصل تار کے ذریعے زمین میں جذب ہو جاتی ہے۔ یوں عمارت، اس کے مکین، اور اندر موجود سامان محفوظ رہتے ہیں
آسمانی بجلی کیلیے کاطریقہ👉🏻👉🏻👉🏻