01/10/2026
Concrete سے پہلے Steel کی یہ 5 Quality Checks ضرور کریں 🏗️
Steel باندھ دینا کافی نہیں، concrete سے پہلے اس کی proper quality checking بھی ضروری ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھیں:
🔹 Bar Size & Spacing
🔹 Concrete Cover
🔹 Chairs & Binding
🔹 Beam & Slab Reinforcement
🔹 Lapping & Anchorage
یہ چھوٹی چھوٹی checks concrete سے پہلے کر لینا site پر بعد کی مشکلات سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔
مزید practical construction tips کے لیے Site With Tanveer کو Follow کریں۔