Iqbal Rind Electrician

  • Home
  • Iqbal Rind Electrician

Iqbal Rind Electrician Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqbal Rind Electrician, Electrician, street 19 I/11/1 Islamabad, .

اسلام آباد میں سولر سسٹم لگوانے کیلئے اور سولر کی معلومات کرنے کیلئے رابطہ کریں
ہمارے پاس سولر انوائیٹر اور لیتھیم بیٹریز کا سٹاک موجود ہے
ایڈمن اقبال حسین رند

سوشل میڈیا پر خبریں ہیں کہ سولر پینلز سستے ہوگئے ہیں لیکن صرف سوشل میڈیا پر جبکہ مارکیٹ میں وہی مار دھاڑ جاری ہے سولر پی...
14/09/2026

سوشل میڈیا پر خبریں ہیں کہ سولر پینلز سستے ہوگئے ہیں
لیکن صرف سوشل میڈیا پر جبکہ مارکیٹ میں وہی مار دھاڑ جاری ہے
سولر پینلز کے تازہ ریٹ
کنیڈین 585 واٹ 42 روپے واٹ
لونجی اور جنکو 650 واٹ 43.75 روپے واٹ
جے اے اور ایسٹرو 625واٹ 39.25 روپے واٹ

نوٹ : یہ ریٹس اسلام آباد و راولپنڈی کے ہیں

امیروں نے تو سولر لگوا کر بجلی میں خودکفیل ہو گئے ہیں غریبوں کا کیا ؟ غریب بجلی میں خودکفیل کیوں نہیں ہو رہے ہیں ؟ اس کے...
13/09/2026

امیروں نے تو سولر لگوا کر بجلی میں خودکفیل ہو گئے ہیں
غریبوں کا کیا ؟
غریب بجلی میں خودکفیل کیوں نہیں ہو رہے ہیں ؟
اس کے علاوہ بہت سارے سوالات ہیں جن کے جوابات ضروری ہیں ۔
ایسی سہولت کا کوئی فائدہ نہیں جو امیر اپنی دولت کے بل بوتے پر حاصل کر سکیں اور غریب اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور حکومت کو بے پناہ ٹکس دینے میں زندگی گزار دیں

میری ذاتی کوشش یہی ہے کہ سولر سے منسلک کوئی ایسی چیزیں بھی ایجاد کریں جس سے غریب بھی بجلی میں خودکفیل ہو سکیں اصل کاروبار وہی ہے جس کاروبار میں ہر عام و خاص خریدار ہو
میں چاہتا ہوں کہ سولر سے منسلک چیزوں کے غریب بھی خریدار ہوں تاکہ وہ بھی اپنی زندگی خوشحال کر سکیں

کیا کسی کے پاس ایسا طریقہ ہے کہ ہر عام و خاص اپنی بجلی پیدا کر سکیں اور مہنگے بلوں سے چھٹکارا حاصل کر سکیں

09/09/2026

سستا سولر سسٹم دیکھئے اس ویڈیو میں

08/09/2026

سولر سسٹم غریبوں کی پہنچ سے کیوں دور ہیں کیا سولر پراڈکٹ صرف امیروں کیلئے بنائے گئے ہیں ہم لا رہے ہیں نچلے طبقہ کیلئے سولر سسٹم جس سے وہ بھی بجلی میں خودکفیل ہو سکتے ہیں اور مہنگے بلوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں

07/09/2026

نئی لیتھیم آئن بیٹری جس میں جدید ٹیکنالوجی ہے جبکہ انوریٹر وہی پرانے ماڈل کے ہیں تو پھر مسائل آپ کی جان چھوڑنے والے نہیں ہیں انوریٹر بھی جدید ٹیکنالوجی والے ہی کام کریں گے

06/09/2026

پاکستان میں مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ سے تنگ صرف امیر عوام سولر لگا بجلی میں خودکفیل ہو رہے ہیں جبکہ غریب عوام جو سولر نہیں لگوا سکتے واپڈہ ملازمین ان کا کچومر نکال رہے ہیں

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کو بریک نہیں لگ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی فیول گاڑیوں کو چھوڑ کر الیکٹرک گاڑیوں کی طرف راغب ہ...
05/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کو بریک نہیں لگ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی فیول گاڑیوں کو چھوڑ کر الیکٹرک گاڑیوں کی طرف راغب ہو رہے ہیں
اب الیکٹرک گاڑیاں کو چلانے کے بھی مسائل ہیں جیسے ان کو چارج کرنے کے لئے بجلی کی ضرورت پڑتی ہے پہلے تو بجلی ہوتی نہیں اگر ہوتی ہے تو مہنگی ہے
میرے کہنے کا مقصد ہے کہ عوام اپنی سہولت ڈھونڈتی ہے مگر آگے مسائل ان کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں

واپڈہ کا نام ذہن میں آئے تو ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ اوور بلنگ سے بجلی کے بل زیادہ ہیں اور واپڈہ مل...
04/09/2026

واپڈہ کا نام ذہن میں آئے تو ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ اوور بلنگ سے بجلی کے بل زیادہ ہیں اور واپڈہ ملازمین اپنے وسائل بڑھانے کیلئے ملک و قوم کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں
تو میں نے سوچا ہے سب سے پہلے تو واپڈہ ملازمین میں جذبات پیدا کیے جائیں اور نئے سرے سے ایک عزم پیدا کیا جائے اور انہیں محب وطن بنایا جائے اس لئے میں نے سوچا ہے واپڈہ کا نام تبدیل کر کے (مددگار ) رکھا جائے اور کوئی دوست کوئی اور تجویز پیش کرنا چاہے تو کر سکتا ہے

03/09/2026

16 کلو واٹ کی لیتھیم بیٹری لگا کر بجلی میں خودکفیل بن جائیں اور مہنگے بجلی کے بلوں سے جان چھوڑائیں

اگر انوریٹر اور اور لیتھیم بیٹری کے درمیان یہ بی ایم ایس والی سر کھپائی نہ ہوتی تو آج میں سولر کی دنیا میں راج کر رہا ہو...
02/09/2026

اگر انوریٹر اور اور لیتھیم بیٹری کے درمیان یہ بی ایم ایس والی سر کھپائی نہ ہوتی تو آج میں سولر کی دنیا میں راج کر رہا ہوتا
یہ بیٹری منجمنٹ سسٹم کس ظالم نے متعارف کروایا ہے
اگر کوئی مجھے اسکا پتہ بتا دے تو میں اس سے پوچھوں کہ یار ترس کھاؤ ہم جیسے لوگوں

کیا کوئی اس ظالم کا ایڈریس بتا سکتا ہے

Address

Street 19 I/11/1 Islamabad

051

Telephone

+923012600357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Rind Electrician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqbal Rind Electrician:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed contractor?

Share