ٹیری مارکیٹنگ

ٹیری مارکیٹنگ Rent | sales | purchase

الحمداللہ کراچی کے معروف بزنس مین ایاز میمن موتی والا پاک سٹی کے آفیشل Authorized Sales Partner مقررپاک اسٹار گروپ آف کم...
03/07/2026

الحمداللہ کراچی کے معروف بزنس مین ایاز میمن موتی والا پاک سٹی کے آفیشل Authorized Sales Partner مقرر

پاک اسٹار گروپ آف کمپنیز اور ایاز میمن موتی والا مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے درمیان تاریخی MOU پر دستخط، ملک بھر میں پاک سٹی کی مارکیٹنگ اور سیلز کو نئی جہت ملے گی

اسلام آباد، 03/07/2026: پاکستان کے معروف کاروباری ادارے پاک اسٹار گروپ آف کمپنیز (PSG) نے اپنے فلیگ شپ رئیل اسٹیٹ منصوبے پاک سٹی کی مارکیٹنگ اور سیلز کو قومی سطح پر مزید وسعت دینے کے لیے ایاز میمن موتی والا مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے ساتھ ایک تاریخی Memorandum of Understanding (MOU) پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس معاہدے کے تحت ایاز میمن موتی والا مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کو پاک سٹی کا آفیشل Authorized Sales Partner مقرر کیا گیا ہے، جو کراچی سمیت ملک بھر اور بیرونِ ملک پاکستانی سرمایہ کاروں تک پاک سٹی کے وژن، سرمایہ کاری کے مواقع اور جدید رہائشی منصوبے کو مؤثر انداز میں متعارف کروائے گا۔

تقریب میں پاک سٹی کی جانب سے سیلز ہیڈ جناب رومان اللہ خان نے معاہدے پر دستخط کیے، جبکہ ڈائریکٹر لینڈ جناب خواجہ خلیل احمد سلار اور پاک سٹی کی دیگر سینئر ٹیم بھی اس موقع پر موجود تھی۔

دوسری جانب ایاز میمن موتی والا مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے چیئرمین گروپ جناب ایاز میمن موتی والا نے معاہدے پر دستخط کیے اور پاک سٹی کے ساتھ ایک مضبوط، طویل المدتی اور نتیجہ خیز شراکت داری کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ MOU صرف ایک کاروباری معاہدہ نہیں بلکہ اعتماد، پیشہ ورانہ مہارت اور مشترکہ کامیابی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے، جس کے ذریعے پاک سٹی کی مارکیٹنگ، برانڈ ویلیو اور سرمایہ کاروں تک رسائی کو جدید تقاضوں کے مطابق مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

یہ تاریخی MOU پاک اسٹار گروپ آف کمپنیز کے وژن، شفاف کاروباری اصولوں اور مضبوط شراکت داری کی پالیسی کا عملی مظہر ہے، جبکہ ایاز میمن موتی والا مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کی شمولیت سے پاک سٹی کی سیلز، مارکیٹنگ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مزید اضافہ متوقع ہے.

Join Pak City Pvt Ltd
0334-5076205
0311-5600299
0335-7777287

05/05/2026

چار سالہ آسان اقساط پر پلاٹ حاصل کرنے کا آخری موقع!

اب اپنا خواب پورا کریں — صرف 18,000 روپے ماہانہ قسط پر پلاٹ حاصل کریں۔

محدود پلاٹس دستیاب ہیں، آج ہی رابطہ کریں:
📞 0334-5076205

18/04/2026

پاک سٹی — ایک جہاں جو اپنا ہے

پاک سٹی کا گیٹ نمبر 1 اپنی مثال آپ ہے۔
یہ شاندار مین گیٹ اسلامی فنِ تعمیر اور جدید آرکیٹیکچرل ڈیزائن کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے، جو دیکھنے والوں کو پہلی نظر میں ہی متاثر کر دیتا ہے۔

یہ گیٹ بین الاقوامی معیار کے مطابق دبئی کی معروف ڈیزائنر کمپنی کی تخلیق ہے، جس میں خوبصورتی، وقار اور جدت کا منفرد سنگم نظر آتا ہے۔

پاک سٹی کا یہ عظیم الشان مین گیٹ نہ صرف اس پروجیکٹ کی پہچان ہے بلکہ پاکستان کی کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بڑے اور شاندار گیٹس میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

For More Information:
0334-5076205
0311-5600299
0335-7777287

Eid Al Fitr Mubarak!May this beautiful occasion bring you peace, happiness, and countless blessings. May your home be fi...
20/03/2026

Eid Al Fitr Mubarak!

May this beautiful occasion bring you peace, happiness, and countless blessings. May your home be filled with joy, your heart with gratitude, and your life with success.

Eid Mubarak to you and your loved ones!

11/03/2026

تقریبِ تکمیلِ قرآن — PSG ہیڈ آفس جی الیون مرکز اسلام آباد

گزشتہ شب PSG ہیڈ آفس جی الیون مرکز اسلام آباد میں نمازِ تراویح کے دوران قرآن مجید کی بابرکت تکمیل ہوئی۔ یہ روح پرور اور نورانی محفل نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں احباب نے شرکت کی۔

اس بابرکت موقع پر مولانا بلال آفتاب عباسی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی اور عظمتِ قرآن اور اس کی تعلیمات پر ایک مختصر مگر نہایت مؤثر خطاب فرمایا۔ بعد ازاں انہوں نے امتِ مسلمہ، پاکستان کی سلامتی اور تمام حاضرین کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ان تمام احباب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مبارک محفل میں شرکت کر کے اس کی رونق اور برکت میں اضافہ کیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲


Pak City Pvt Ltd – Special Ramadan Offer!Celebrate the blessings of Ramadan with an exclusive opportunity at Pak City Pv...
03/03/2026

Pak City Pvt Ltd – Special Ramadan Offer!

Celebrate the blessings of Ramadan with an exclusive opportunity at Pak City Pvt Ltd.
Book your residential plot now and enjoy a special 5% discount for a limited time!

Secure your future with a trusted investment and flexible installment plans.

Contact us today for more information and booking details.

Join Pak City Pvt Ltd
0334-5076205
0311-5600299
0335-7777287

Choose the Right Direction for Your Future!Your identity is defined by the right decisions. Invest in your future today ...
25/02/2026

Choose the Right Direction for Your Future!

Your identity is defined by the right decisions. Invest in your future today and own a plot in your name.

Book now your 3.5 Marla to 1 Kanal residential plot with 4 years easy installments — before it’s too late!

Make the smart move with Pak City Pvt Ltd.

Join Pak City Pvt Ltd
0334-5076205
0311-5600299
0335-7777287

اَفَمَنۡ کَانَ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّہٖ کَمَنۡ زُیِّنَ لَہٗ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ وَ اتَّبَعُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمۡ ﴿۱۴﴾کی...
12/02/2026

اَفَمَنۡ کَانَ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّہٖ کَمَنۡ زُیِّنَ لَہٗ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ وَ اتَّبَعُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمۡ ﴿۱۴﴾

کیا پس وہ شخص جو اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل پر ہو اس شخص جیسا ہو سکتا ہے؟ جس کے لئے اس کا برا کام مزین کر دیا گیا ہو اور وہ اپنی نفسانی خواہشوں کا پیرو ہو؟

Surat No 47 : سورة محمد - Ayat No 14

❤🕋🕌

A Project Ahead of Its Time!Don’t miss the opportunity to invest in a rapidly progressing project.Book now your 3.5 Marl...
09/02/2026

A Project Ahead of Its Time!

Don’t miss the opportunity to invest in a rapidly progressing project.
Book now your 3.5 Marla to 1 Kanal residential plot with 4 years easy installments — before it’s too late!

Act today. Secure tomorrow with Pak City Pvt Ltd.

Join Pak City Pvt Ltd
0334-5076205
0311-5600299
0335-7777287

Begin Your Success Story with the Right Decision!Build a secure future by owning a residential plot in your name.Choose ...
07/02/2026

Begin Your Success Story with the Right Decision!

Build a secure future by owning a residential plot in your name.
Choose from 3.5 Marla to 1 Kanal plots with 4 years easy installments and make a smart move today.

Your dream, your plot — Pak City Pvt Ltd.

For Booking:
Join Terry Marketing
UAN: 0333 1111 002

Address

52 Dhody Plaza, 3rd Floor, Jinnah Avenue, Blue Area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیری مارکیٹنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ٹیری مارکیٹنگ:

Shortcuts

Share