We Are Authorized Dealer Of OSAKA & VOLTA
We Are Main DISTRIBUTOR In Rawalpindi & Islamabad also Wholesale Dealers
24/09/2026
14/08/2025
آزادی بڑی نعمت ہے
کسی قوم اور ملک و ملت کے لیے ایمان کی نعمت کے بعد سب سے بڑی نعمت ایمان کے تقاضوں پر عمل کرنے کی ” آزادی “ ہے ۔۔۔ آزادی کا اصل اور حقیقی مفہوم یہی ہے کہ دین پر عمل کرنے کی آزادی ہو ۔۔۔ ملک عزیز پاکستان بھی اسی آزادی کے حصول کے لیے بنایا گیا تھا اور بانیانِ ملک نے برصغیر کے مسلمانوں کو یہی امید دلائی تھی کہ اس خطہ زمین پر آپ اپنے دین پر چلنے میں آزاد ہوں گے۔ آج یوم آزادی ہمیں یہ دعوتِ فکر و تدبر دے رہا ہے کہ ہم سوچیں کہ جس آزادی کے لیے ہم نے ملک بنایا تھا اس منزل تک ہمارا کتنا سفر ہو چکا ہے اور کتنا باقی ہے۔
Address
Al-Naffay Battery: Golrra Service Road Mughal Market. G-12. Opp: St#10, G 11/1 G-12, Islamabad
Be the first to know and let us send you an email when Al Naffay Battery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.