Pak Business Panel Gilgit.

Pak Business Panel Gilgit. ہمارا منشور ، ہمارا عزم :

(اتحاد ، پایہ دار ترقی اور امن )

میں پھرکہہ رہاہوں کہ میں یقین کی حدتک بہت پرامید ہوں اور مجھے اللہ پاک کی ذات پر مکمل توکل ہے،حالات و واقعات بہت حوصلہ ا...
22/05/2025

میں پھرکہہ رہاہوں کہ میں یقین کی حدتک بہت پرامید ہوں اور مجھے اللہ پاک کی ذات پر مکمل توکل ہے،حالات و واقعات بہت حوصلہ افزا ہیں ووٹ ٹریکٹر کا ووٹ جلال کا جیو

22/05/2025

کنٹریکٹر ایسوسی ایشن ضلع گلگت کے انتخابات کیلئے کیئے جانے والے سروے رپورٹ کے مطابق پینل بھاری اکثریت سے جیت رہا ہے۔
بطور ٹھیکدار ضلع گلگت کے ٹھیکدار برادری سے گزارش کرتا ہوں کہ پاک بزنز پینل کا جو صدر ہے ایک قابل، دیانتدار اور دلیر شخص ہیں جو ٹھیکدار برادری کے حقوق کیلئے جدو جہد بہتر انداز میں کر سکتا ہے سابقہ اس کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لے ٹھیکدار برادری کیلئے بہت ساری قربانیاں ہے انشاءاللہ اس سے بہتر انداز میں اس مرتبہ بھی کلیدی کردار ادا کرےگا
اسلئے ووٹ دیں
پاک بزنز پینل کو کامیاب بناۓ
کا

✌️✌️✌️
21/05/2025

✌️✌️✌️

21/05/2025

Enjoy the Song .
بے بھبوٹو صدر
عبد الجلال ہن

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن"ہر ذی روح نے موت کا زائقہ چکھنا ہے"چچا جان محترم و مکرم عبدالرفیق قضائے الہی س...
20/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
"ہر ذی روح نے موت کا زائقہ چکھنا ہے"
چچا جان
محترم و مکرم عبدالرفیق قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ۔
رب کائنات مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل عطا کریں ۔

20/05/2025

Happy moment ....

20/05/2025
مفاہمت نہ سیکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے ۔ .com
19/05/2025

مفاہمت نہ سیکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے ۔
.com

19/05/2025

“اقتدار نہیں، خدمت کا جذبہ لے کر آئے ہیں۔ ہم وہ آواز ہیں جو مفاد پرستوں کے شور میں بھی حق بات کہتے ہیں ۔ جھوٹے وعدوں، وقتی نعروں اور دکھاوے کی سیاست کا دور ختم! اب وقت ہے ایماندار قیادت، شفاف عمل اور حقیقی نمائندگی کا۔ ووٹ دیجیے اور پاک بزنس پینل جو وعدے نہیں، عمل کرتا ہے!”


#ایماندارقیادت


صدارتی امیدوار عبد الجلال
جنرل سیکٹری امیر محمد
کو کامیاب کرے

Vote For Abdul Jalal.👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
19/05/2025

Vote For Abdul Jalal.
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

Address

Gilgit City
Hunza
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Business Panel Gilgit. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share