AG Builders

AG Builders � معیاری تعمیرات، مضبوط بنیادیں
� گھر، کمرشل بلڈنگ اور تعمیراتی کام
CONTACT NO 03135916716
HAMAD AHMAD

 Haripur HAZARA KTS AND ALL OVER IN KPK AVAILABLE
30/09/2026


Haripur HAZARA KTS AND ALL OVER IN KPK AVAILABLE

Gest the  place
30/09/2026

Gest the place

آپکو ہمارا کام کیسا لگا اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو پلز آگاہ کیجئے
27/09/2026

آپکو ہمارا کام کیسا لگا اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو پلز آگاہ کیجئے

⚠️ گھر بناتے وقت یہ غلطی کبھی نہ کریں! ⚠️یہ ہے آپ کے گھر کا کالم  اسی پر آپ کے پورے گھر کی چھت کا وزن ہوتا ہے۔افسوس کہ آ...
09/09/2026

⚠️ گھر بناتے وقت یہ غلطی کبھی نہ کریں! ⚠️

یہ ہے آپ کے گھر کا کالم اسی پر آپ کے پورے گھر کی چھت کا وزن ہوتا ہے۔

افسوس کہ آج کل کچھ اناڑی مستری اور ٹھیکیدار اسی کالم کے اندر چھت کے پانی کا پائپ ( Rain water pipe) ڈال دیتے ہیں، جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے۔

یہ آپ کے گھر کی مضبوطی اور آپ کے پیسے دونوں سے کھیلنا ہے۔ کالم میں پائپ ڈالنے سے کالم کمزور ہو جاتا ہے اور کل کو اس میں دراڑیں آ سکتی ہیں۔

برائے مہربانی اپنے گھر کا کام کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں اور مستری کو اس سے روکیں۔
یاد رکھیں، کل کو نقصان آپ کا ہوگا، مستری یا ٹھیکیدار کا نہیں۔

08/09/2026

پلنتھ بیم کی کنکریٹ مکمل الحمد للہ

08/09/2026

RCC WATER TANK PLASTER WORK UNDER PROCESS

Address

HARIPUR HAZARA KTS KPK
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AG Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share