13/07/2026
سوات میں فتنہ گر جدید ترین اسلحہ کیساتھ کھلے عام گشت کر رہے ہیں، چلو ایک لمحے کیلئے مان لیتے ہیں کہ جدید اسلحہ انہیں افغان تالبان نے دیا، لیکن سوات تک وہ کیسے پہنچے؟ یہاں ایمونیشن سپلائی کون کررہاہے ؟؟ انہیں راشن کہاں سے ملتا ہے؟انہیں نیٹ پیکیج کون کرتا ہے؟؟؟
یہ وہ سوالات ہیں کہ اگر ان کا جواب مل جائے تو شاید ھم اصل فتنہ گر تک آسانی سے پہنچ پائیں۔