Shumshair tile fixer

Shumshair tile fixer اچھا کام کروانے کےلیے ہم سے رابطہ کریں

ایسے ڈیزائن میں پیس ہمیشہ سائیڈ پے نکالنا چائیے کیوں کے اِس ڈیزائن کے درمیان میں ٹائل پوری ہی لگائی جائے تو ہی خوبصورت ل...
19/09/2026

ایسے ڈیزائن میں پیس ہمیشہ سائیڈ پے نکالنا چائیے کیوں کے اِس ڈیزائن کے درمیان میں ٹائل پوری ہی لگائی جائے تو ہی خوبصورت لگتا ہے

19/09/2026

12bay12 ماربل میں اگر درز سیدھی رکھنی ہو اور بار بار پیمائش نا کرنی پڑے تو بارڈر والا پیس کی جگہ بارڈر جتنا پیس کاٹ کے لگا لینا چائیے

کمرے میں سادہ فرش ڈالا ہوّا ہے اِس کے اوپر ماربل لگانا ہے اِس کو توڑ کے لگانا چائیے ماربل یا اِس کے اوپر ہی لگا دینا چائ...
19/09/2026

کمرے میں سادہ فرش ڈالا ہوّا ہے اِس کے اوپر ماربل لگانا ہے اِس کو توڑ کے لگانا چائیے ماربل یا اِس کے اوپر ہی لگا دینا چائیے اگر اِس کے اوپر لگا دیتے ہیں تو کیا یہ کامیاب ہو پائے گا اکھڑے گا تو نئ

یہ دیکھیں کچن کی اونچائی بہت زیادہ ہے کچن سلیب کی اونچائی کتنی ہونی چائیے یہ تو بہت ہی زیادہ اونچائی ہے 3️⃣ فٹ آدھی انچ ...
19/09/2026

یہ دیکھیں کچن کی اونچائی بہت زیادہ ہے کچن سلیب کی اونچائی کتنی ہونی چائیے یہ تو بہت ہی زیادہ اونچائی ہے 3️⃣ فٹ آدھی انچ ہے ☕️☕️

یہ ہوتا ہے سستا کام کروانے کا نتیجہ آپ دیکھیں اتنا پیسہ لگا ہوّا ہے لیکن اب نقصان ہونا شُروع ہو گیا ہے اِس میں کیا لگتا ...
18/09/2026

یہ ہوتا ہے سستا کام کروانے کا نتیجہ آپ دیکھیں اتنا پیسہ لگا ہوّا ہے لیکن اب نقصان ہونا شُروع ہو گیا ہے اِس میں کیا لگتا ہے کس کی غلطی ہے مستری کی یا مالکوں کی ایک تو نقصان ہے اب اور دوسرا بُرا لگ رہا ہے

یہ ڈیزائن آپ نے اکثر 12bay 12 کے ماربل میں دیکھا ہو گا ہم نے یہی ڈیزائن 12bay24 میں بنایا ہے کیسا بنا ہے
18/09/2026

یہ ڈیزائن آپ نے اکثر 12bay 12 کے ماربل میں دیکھا ہو گا ہم نے یہی ڈیزائن 12bay24 میں بنایا ہے کیسا بنا ہے

18/09/2026
ان دونوں میں سے کونسی فلنگ صحیح ہوئی ہے ایک نمبر والی یا 2️⃣ نمبر والی فلنگ ایسے کرو کہ بعد میں رگڑائی والے کو بھی ضرورت...
16/09/2026

ان دونوں میں سے کونسی فلنگ صحیح ہوئی ہے ایک نمبر والی یا 2️⃣ نمبر والی فلنگ ایسے کرو کہ بعد میں رگڑائی والے کو بھی ضرورت نا پڑے فلنگ کرنے کی ❤️👌👌👌

16/09/2026

جلدی کام کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں #

mashaAllah کتنا خوبصورت ڈیزائن لگ رہا شیڈ 2️⃣ فٹ باہر تھا ہم نے سوچا بارڈر لگا کے اِس کو اور خوبصورت کیوں نا بنایا جائے ...
16/09/2026

mashaAllah کتنا خوبصورت ڈیزائن لگ رہا شیڈ 2️⃣ فٹ باہر تھا ہم نے سوچا بارڈر لگا کے اِس کو اور خوبصورت کیوں نا بنایا جائے ❤️❤️👍

Address

Kalu Sahi KHurd
Gujrat
50767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shumshair tile fixer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share