12/01/2025
اسلاعلیکم کیسے ھیں جناب ہمارے ہاں موٹر وائینڈنگ کا کام تسلی بخش اور ایک سال کی گارنٹی کے ساتھ کیا جاتا اگر کوئی موٹر جنریٹر یا ٹرانسفارمر ریوانڈنگ کے بعد جلدی جاتا ہے تو ہم آپ کو وہ ہی موٹر جنریٹر وغیرہ ایک سال کی گارنٹی کے ساتھ ریوانڈ کر کے دیں گے