PEFMA

PEFMA The Official Page for Pakistan Electric Fan Manufacturers Association. PEFMA is a registered trade body representing the Fan Industry of Pakistan.

گجرات (شاہد رسول سے)پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس چیئرمین پیفما نبیل احمد الیاس ...
16/07/2026

گجرات (شاہد رسول سے)پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس چیئرمین پیفما نبیل احمد الیاس کی زیر صدارت پیفما ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں ایگزیکٹو باڈی کی مشاورت سے پیفما کے نو منتخب عہدیداروں کے چناؤ کے لیے الیکشن کمیشن تشکیل دیا گیا جس میں چیئرمین الیکشن کمیشن غیاث الدین پال ممبران نعمان احمد اور خرم شہباز ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (شاہد رسو ل سے) پاکستان الیکٹرک فین مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین الیکشن کمیشن غیاث الدین پال ممبران نعمان احمد ،خرم شہباز نے پیفما کے انتخابات شیڈول کا اعلان کر دیا چیئرمین الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 27 اگست کو پیفما ممبران کی حتمی ووٹر لسٹیں نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائیں گی 28 اگست کو ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کی جائے گی تین اگست کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی چار ستمبر کو اعتراضات پر فیصلہ سنایا جائے گا پندرہ ستمبر کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی اکیس ستمبر کو ایسوسی ایٹ کلاس اور کارپوریٹ کلاس کے امیدواروں کے چناؤ کے لیے پولنگ ہو گی تئیس ستمبر کو چیئرمین ،سینئر وائس چیئرمین ،وائس چیئرمین کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے پچیس ستمبر کو اعتراضات پر فیصلہ سنایا جائے گا اور اسی دن حتمی فہرست بھی جاری کی جائے گی چھبیس ستمبر کو چیئرمین ،سینئر وائس چیئرمین ،وائس چیئرمین کے چناؤ کے لیے پولنگ ہو گی تیس ستمبر کو اے جی ایم ہو گی اس موقع پر چیئرمین الیکشن کمیشن غیاث الدین پال کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے

Address

PEFMA House (Gorali) GT Road
Gujrat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

92533707606

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEFMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PEFMA:

Shortcuts

Share