northrock_b

northrock_b Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from northrock_b, Construction Company, Gilgit.

تیریر نور محمد.. گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی گوجال میں واقع گلمت شواران (پولو گراؤنڈ) اس علاقے کا دل سمجھا جاتا ہے۔ یہ ...
18/01/2025

تیریر نور محمد..

گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی گوجال میں واقع گلمت شواران (پولو گراؤنڈ) اس علاقے کا دل سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا محبوب مقام ہے جہاں لوگ خوشیوں اور غموں میں شریک ہونے، رقص کرنے، تقریبات منانے یا محض زندگی کے لمحات بانٹنے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔

یہ جگہ اس وقت بنائی گئی تھی جب ہنزہ ایک نوابی ریاست ہوا کرتی تھی۔ اس وقت شواران پولو کے میچز کے لیے مخصوص تھا، جو کھیل اور روایت کا ایک اہم نشان تھا۔ اگرچہ نوابی ریاست اور اس کے مشہور پولو میچ وقت کی دھول میں چھپ گئے ہیں، لیکن شواران آج بھی گاؤں اور علاقے کے لوگوں کی زندگی کا مرکزی حصہ ہے۔ یہ ایک زندہ مرکز بن چکا ہے جہاں لوگ مشترکہ تجربات کے ذریعے ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں۔

سالوں کے دوران، اس گراؤنڈ نے بے شمار تقریبات کی میزبانی کی ہے، جن میں سلک روٹ فیسٹیول، سیاسی اور مذہبی اجتماعات، شادیوں کی تقریبات اور جنازے کی نمازیں شامل ہیں۔ اس کی تاریخ علاقے کے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور یہ ان کے اجتماعی جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔

مقامی لوگوں نے اس جگہ کو بڑی محنت اور لگن سے سنوارا ہے، اور بدلتے وقت کے تقاضوں کے مطابق اسے ڈھالا ہے۔ ان کی محنت اور اپنے پن کے جذبے نے یہ یقینی بنایا ہے کہ شواران ایک فعال اور سب کے لیے قابل رسائی عوامی مقام کے طور پر برقرار رہے۔

گلگت شواران کا تحفظ نہایت اہم ہے۔ یہ محض ایک جگہ نہیں بلکہ گاؤں کا دھڑکتا دل ہے، جو اس کی تاریخ، مزاحمت اور یکجہتی کی علامت ہے۔ اس کی بقا میں سرمایہ کاری، اس علاقے کی ثقافتی اور سماجی ورثے کی حفاظت میں سرمایہ کاری کے مترادف ہے۔

In 2025, the breathtaking Hunza Valley a hub for tourism and culture remains in darkness due to persistent power outages...
03/01/2025

In 2025, the breathtaking Hunza Valley a hub for tourism and culture remains in darkness due to persistent power outages. Families struggle, businesses collapse, schools go without light, and healthcare facilities fail to function effectively. Tourism, the backbone of our economy, is limited to a few summer months when power is somewhat reliable.

This is unacceptable. Reliable electricity is not a privilege; it’s a basic necessity for progress. We call on authorities to act immediately and implement sustainable energy solutions that will power our homes, schools, hospitals, and businesses while enabling year-round tourism.

Hunza deserves a brighter future. Join the movement to demand action and end this energy crisis once and for all. Stand with us today!

Gulmit Gojal got its first state of the art restaurant, situated adjacent to the famous bridge connecting shishket and G...
19/05/2024

Gulmit Gojal got its first state of the art restaurant, situated adjacent to the famous bridge connecting shishket and Gulmit. Our team did a joint venture with the wood knot studio for the architectural and structural design of this project. This new project will add great value to the growing tourism industry.

For the cause.! ❤️
09/08/2023

For the cause.! ❤️

🙌 Big shoutout to !

Thank you 𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐑𝐨𝐜𝐤 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 for your incredible support as sponsors for GYC-V by Gulmit Young Stars Club and Social Welfare Organization!

🌟 Their generous contribution has helped make this event possible and we're truly grateful. 🏆🎉

𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐑𝐨𝐜𝐤 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬, a true champion in the community, continues to show their commitment to empowering local initiatives and fostering structural growth. Your dedication is inspiring us all! 👏🏼👷‍♂️

18/06/2022
Ancient Engineering
23/12/2021

Ancient Engineering

Project  #02Cathedral view Hotel Gulmit- coming soon......Architect- Qayum Ali Shah
19/12/2021

Project #02

Cathedral view Hotel Gulmit- coming soon......

Architect- Qayum Ali Shah

15/08/2021

سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہُوا ہے وہ ہرگِز مت خریدیں،
اِس کے علاوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے کُلیے کی طرف!!!!

پاکِستان میں 3 سُوتر سے 8 سُوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں3اور4 ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، 3اور4 سُوترکا سریا چھت، سیڑھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں 6 سُوتر کا سریا اِستعمال ہوتا ہے،

تین سُوتر کی ایک 40فُٹ لینتھ کا کُل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ3سُوتر کے سریے کے ایک فُٹ ٹُکڑے کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
4سُوتر کی40فُٹ لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سُوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سُوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کُل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ گِنیں مثال کے طور پر آپ 4 سُوتر کی 10لینتھ لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 5 کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صُورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فُٹی 10 لینتھ کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چُونا لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس بھاگ جائیں.

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس طریقے کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

Project -01Guest HouseLocation- Gulmit
20/06/2021

Project -01

Guest House
Location- Gulmit

Contact us for Design and Construction work
09/05/2021

Contact us for Design and Construction work

Consult us for design and Construction
22/02/2021

Consult us for design and Construction

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when northrock_b posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to northrock_b:

Share