11/09/2025
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
پچاس گرام کا یہ سپنڈل جسے بٹ کے نام سے پکارا جاتا ھے جب بھی آپ ببکاک کی لیکج کے لیے استعمال کریں ساتھ اس کے پیچ براس کا استعمال کریں بعد میں چینج کرنے میں آسانی ھوتی ھے زیادہ تر پلاسٹک کے ببکاک میں استعمال ھوتا ھے براس ببکاک جس کا ہیڈ پلاسٹک کا ھو اس میں بھی استعمال ھو جاتا ھے
قیمت 150 روپے