23/08/2026
یہ Battery غلط Cross Connection / غلط Polarity کی وجہ سے شدید طور پر damage ہوئی ہے۔
اکثر صارفین نئی بیٹری خراب ہونے کے بعد کہتے ہیں:
"بیٹری تو گارنٹی میں ہے، اسے replace کریں!"
لیکن یاد رکھیں 👇
🔴 Warranty ہر قسم کے نقصان کو cover نہیں کرتی۔
Warranty بنیادی طور پر بیٹری کے مقررہ warranty terms کے مطابق manufacturing/internal defect یا قابلِ قبول warranty fault کی صورت میں ہوتی ہے۔
❌ غلط Positive/Negative Connection
❌ Cross Connection
❌ Installation کے بعد ہونے والی Leakage
❌ Overcharging یا غلط Charging Setup
❌ Fire یا کسی بیرونی Incident سے ہونے والا Damage
❌ Warranty Card میں تبدیلی یا Tampering
ایسے معاملات warranty کی شرائط سے خارج ہو سکتے ہیں۔
✅ اگر بیٹری مناسب طریقے سے استعمال ہونے کے باوجود مطلوبہ Backup/Performance نہ دے، بار بار مسئلہ کرے یا warranty terms کے مطابق کوئی internal defect سامنے آئے، تو Warranty Card اور کمپنی کی شرائط کے مطابق inspection/claim کروایا جا سکتا ہے۔
📌 ہماری درخواست:
بیٹری کو ہمیشہ درست Polarity کے ساتھ connect کروائیں اور installation کسی ماہر شخص سے کروائیں۔
ایک غلط کنکشن نئی بیٹری کو بھی چند لمحوں میں ناقابلِ استعمال بنا سکتا ہے۔ ⚡🔋
Warranty Card ضرور پڑھیں — اور بیٹری استعمال کرنے سے پہلے اس کی Warranty Conditions ضرور سمجھیں۔
📍 Hafiz Enterprises Battery & Solar Service🔋
Battery Sales • Guidance • Proper Installation
— in Faisalabad.