Hafiz Traders & Solar

Hafiz Traders & Solar ہر قسم کے سولر سسٹم دستیاب
سولر پلیٹس، انورٹر، وائرنگ، موٹریں، کولر، پنکھے
بہترین کوالٹی | ہول سیل قیمت
📍 فیصل آباد
📞 03497790592 | 03194793275

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میرے پاس (5)  Double Glass 240W  سولر پلیٹس پڑھی ہوئی ہیں۔ بلکل نئی پلیٹس ہیں ڈبہ پیک یہ...
11/09/2026

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میرے پاس (5) Double Glass 240W سولر پلیٹس پڑھی ہوئی ہیں۔ بلکل نئی پلیٹس ہیں ڈبہ پیک یہ میں نے سیل کرنی ہیں۔ ایک پلیٹ کی قیمت 7300 روپے ہے اس سے کم نہیں ہوگئی ایک روپے بھی ۔ اسکے علاوہ میرے پاس کچھ اور بھی سامان پڑھا ہوا ہے سولر کا پنکھے تاریں کنٹرولر وغیرہ جن بھائیوں کو بھی چاہیئے وہ مجھے سے رابطہ کر لیں۔ فیصل آباد
whatsapp & call
0319-4793275
0349-7790592

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میرے پاس AC/DC بریکر کا کچھ سٹاک  پڑھا ہوا ہے ۔ میں یہ سیل کرنا چاہتا ہوں جو بھی دوکان د...
06/09/2026

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میرے پاس AC/DC بریکر کا کچھ سٹاک پڑھا ہوا ہے ۔ میں یہ سیل کرنا چاہتا ہوں جو بھی دوکان دار یا کوئی بھی بھائی اگر یہ لینا چاہتا ہے تو مجھ سے رابطہ کر لے انشاءاللہ اسکو مناسب اور ہول سیل ریٹ پر دوں
whatsapp & call
0319-4793275
0349-7790592

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میرے پاس کچھ سولر پلیٹس اور پنکھے اور سولر کا کچھ سامان پڑھا ہوا ہے یہ نیا سامان ہے۔ است...
05/09/2026

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میرے پاس کچھ سولر پلیٹس اور پنکھے اور سولر کا کچھ سامان پڑھا ہوا ہے یہ نیا سامان ہے۔ استعمال شدہ نہیں جن بھائیوں کو بھی اگر پلیٹیں، پنکھے، اور دیگر سامان چاہیئے وہ مجھ سے رابطہ کر لے میں اس سامان کو بیچنا چاہتا ہوں ۔ انشاءاللہ اچھی قیمت میں سامان دوں گا
whatsapp & call
0319-4793275
0349-7790592

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میرے پاس یہ سولر کا کچھ سامان پڑھا ہوا ہے ۔ جو کہ میں بیچنا چاہتا ہوں اور یہ نیا سامان ہ...
01/09/2026

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میرے پاس یہ سولر کا کچھ سامان پڑھا ہوا ہے ۔ جو کہ میں بیچنا چاہتا ہوں اور یہ نیا سامان ہے ۔ میں یہ سامان اسلیئے بیچ رہا ہوں میں نے دکان بنائی تھی جو کہ کسی وجہ سے بند کرنی پڑی ۔ جن بھائیوں کو بھی سامان چاہیئے وہ مجھ سے رابطہ کر لیں اگر کسی نے ویسے بھی کوئی ایک چیز بھی لینی ہے وہ بھی رابطہ کرسکتا ہے ۔
📞0319-4793275
📞0349-7790592

60A 12V/24V Smart Battery Charger• Brand: AL KARAM (AK)• Model: AK-032• Type: Smart Battery Charger• Capacity: 60A• Volt...
21/08/2026

60A 12V/24V Smart Battery Charger
• Brand: AL KARAM (AK)
• Model: AK-032
• Type: Smart Battery Charger
• Capacity: 60A
• Voltage: 12V / 24V
• Made in China
Price: 3500
Call & WhatsApp

آج سے کچھ دن پہلے ہمارے ایک بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے کچھ سامان لینا تھا۔ میں نے ان کو سامان کی ساری تفصیل...
18/08/2026

آج سے کچھ دن پہلے ہمارے ایک بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے کچھ سامان لینا تھا۔ میں نے ان کو سامان کی ساری تفصیل بتا دی اور جس جس چیز کی انہوں نے تصویر مانگی، وہ بھی ان کو بھیج دی۔

تین دن پہلے انہوں نے دوبارہ رابطہ کیا اور لوکیشن مانگی۔ میں نے ان کو اپنی لوکیشن سینڈ کر دی اور وہ عشاء کے وقت میرے پاس پہنچ گئے۔

وہ جس مقصد کے لیے آئے تھے، میں ان کو سامان کے پاس لے گیا۔ انہوں نے خود سامان دیکھا اور اچھی طرح تسلی کی۔ ساتھ ساتھ مجھ سے ریٹ پوچھتے رہے اور میں ان کو مناسب ریٹ بتاتا رہا۔

انہوں نے کچھ سامان پسند کیا، جن میں پنکھے، سولر اسٹینڈ، بریکر اور پروٹیکشن لئیر شامل تھے۔ میں نے ان کو انتہائی مناسب قیمتیں بتائیں، لیکن پھر بھی وہ مجھ سے کہہ رہے تھے کہ یہ ریٹ کچھ زیادہ ہے اور میں مسکرا رہا تھا۔

حالانکہ میں نے ان کو وہ ریٹ دیے جو ان کو بازار سے نہیں ملیں گے، اور یہ بات میں چیلنج کے ساتھ کہہ رہا ہوں۔

لیکن پھر انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ سارا سامان وہ مسجد کے لیے لے رہے ہیں۔ یہ بات سن کر میرے دل میں خیال آیا کہ چلو، ان کے ساتھ مزید رعایت کر دیتا ہوں۔ اسی بہانے ہمارا بھی اس نیک کام میں حصہ ڈال جائے گا، اللہ بھی خوش ہوگا اور ہمارے بھائی کو بھی آسانی ہو جائے گی۔

پھر میں نے ان کو انتہائی مناسب قیمت پر یہ سب سامان دیا۔ یہ سامان 28,800 روپے کا بنتا تھا۔ اس میں بھی انہوں نے رعایت چاہی، تو میں نے 28,600 روپے کر دیے۔ آخرکار وہ اس ریٹ پر راضی ہوگئے۔

انہوں نے کچھ پیسے نقد دیے اور باقی آن لائن دینے لگے۔ جب آن لائن پیسے بھیجنے لگے تو پھر کہنے لگے، میرے بھائی اس میں بھی کچھ رعایت کر دو۔

میں نے کہا، چلو ٹھیک ہے، اٹھا لو ہماری محبت کا فائدہ۔ آخرکار انہوں نے مجھے 28,300 روپے سینڈ کیے اور اپنا سامان خوشی خوشی لے گئے۔

اگر آپ بھی اپنے بھائی سے سامان لینا چاہتے ہیں، چاہے مسجد یا مدرسے کے لیے ہو یا کسی غریب کو دینے کے لیے، تو مجھ سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو مناسب قیمت پر سامان دینے کی کوشش کروں گا، اس نیت سے کہ اس نیک کام میں ہمارا بھی حصہ ڈال جائے۔ ❤️

آپ کا بھائی
محمد عثمان غنی

📞 0319-4793275
📞 0349-7790592

آج سے کچھ دن پہلے ہمارے ایک بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے کچھ سامان لینا تھا۔ میں نے ان کو سامان کی ساری تفصیل...
18/08/2026

آج سے کچھ دن پہلے ہمارے ایک بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے کچھ سامان لینا تھا۔ میں نے ان کو سامان کی ساری تفصیل بتا دی اور جس جس چیز کی انہوں نے تصویر مانگی، وہ بھی ان کو بھیج دی۔

تین دن پہلے انہوں نے دوبارہ رابطہ کیا اور لوکیشن مانگی۔ میں نے ان کو اپنی لوکیشن سینڈ کر دی اور وہ عشاء کے وقت میرے پاس پہنچ گئے۔

وہ جس مقصد کے لیے آئے تھے، میں ان کو سامان کے پاس لے گیا۔ انہوں نے خود سامان دیکھا اور اچھی طرح تسلی کی۔ ساتھ ساتھ مجھ سے ریٹ پوچھتے رہے اور میں ان کو مناسب ریٹ بتاتا رہا۔

انہوں نے کچھ سامان پسند کیا، جن میں پنکھے، سولر اسٹینڈ، بریکر اور پروٹیکشن لئیر شامل تھے۔ میں نے ان کو انتہائی مناسب قیمتیں بتائیں، لیکن پھر بھی وہ مجھ سے کہہ رہے تھے کہ یہ ریٹ کچھ زیادہ ہے اور مسکرا رہے تھے۔

حالانکہ میں نے ان کو وہ ریٹ دیے جو ان کو بازار سے نہیں ملیں گے، اور یہ بات میں چیلنج کے ساتھ کہہ رہا ہوں۔

لیکن پھر انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ سارا سامان وہ مسجد کے لیے لے رہے ہیں۔ یہ بات سن کر میرے دل میں خیال آیا کہ چلو، ان کے ساتھ مزید رعایت کر دیتا ہوں۔ اسی بہانے ہمارا بھی اس نیک کام میں حصہ ڈال جائے گا، اللہ بھی خوش ہوگا اور ہمارے بھائی کو بھی آسانی ہو جائے گی۔

پھر میں نے ان کو انتہائی مناسب قیمت پر یہ سب سامان دیا۔ یہ سامان 28,800 روپے کا بنتا تھا۔ اس میں بھی انہوں نے رعایت چاہی، تو میں نے 28,600 روپے کر دیے۔ آخرکار وہ اس ریٹ پر راضی ہوگئے۔

انہوں نے کچھ پیسے نقد دیے اور باقی آن لائن دینے لگے۔ جب آن لائن پیسے بھیجنے لگے تو پھر کہنے لگے، میرے بھائی اس میں بھی کچھ رعایت کر دو۔

میں نے کہا، چلو ٹھیک ہے، ہمارا بھی فائدہ آخرکار اسی میں ہے۔ آخرکار انہوں نے مجھے 28,300 روپے سینڈ کیے اور اپنا سامان خوشی خوشی لے گئے۔

اگر آپ بھی اپنے بھائی سے سامان لینا چاہتے ہیں، چاہے مسجد یا مدرسے کے لیے ہو یا کسی غریب کو دینے کے لیے، تو مجھ سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو مناسب قیمت پر سامان دینے کی کوشش کروں گا، اس نیت سے کہ اس نیک کام میں ہمارا بھی حصہ ڈال جائے۔ ❤️

آپ کا بھائی
محمد عثمان غنی

📞 0319-4793275
📞 0349-7790592

11/08/2026

BRN 63A Voltage Protector
available hai
Hole Sale Price:
Rs. 1,000
📞 0319-4793275
📞0349-7790592

Address

Motor Market, Jhang Road, Near Meezan Bank
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Traders & Solar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share