03/06/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
بیشک! ہم اللہ کی طرف سے آئے اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے-
نا قابل تلافی نقصان بہت جلد پچھڑ گئے میرا بھائی ارسلان جاوید ہمیں چھوڑ کر چلے گئے- اللہ پاک آپکی اگلی منزلیں آسان کریں- آمین
نماز جنازہ بعد از نماز عصر بلالی جامعہ مسجد میں ادا کی جائے گی-