Pak Engineering Services

Pak Engineering Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Engineering Services, Construction Company, Batkhel.

Pak Engineering Services Pvt Limited Provides Land Survey, Building Drawing's, Cost and Estimation, Building Turn-Key Construction, and Construction Supervision.

05/06/2026
🏡 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐎𝐯𝐞𝐫 15 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬Looking for a construction partner you can truly trust? With decades of proven expert...
02/06/2026

🏡 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐎𝐯𝐞𝐫 15 𝐘𝐞𝐚𝐫𝐬
Looking for a construction partner you can truly trust? With decades of proven expertise, we deliver modern, durable, and beautifully crafted homes using top quality materials and skilled workmanship.

𝗢𝘂𝗿 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀
✔ Design Services
✔ Residential Construction
✔ Commercial Construction
✔ Grey Structure, Finishing, and Renovation
✔ Construction Consultation
✔ Real Estate Dealership

𝗙𝗹𝗲𝘅𝗶𝗯𝗹𝗲 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗿𝗮𝗰𝘁 𝗢𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀
➡ With Material
➡ Labour Rate
➡ Percentage Based

📍 𝑾𝒐𝒓𝒌𝒊𝒏𝒈 𝑨𝒄𝒓𝒐𝒔𝒔 Malakand Division, Peshawar,Mardan and 𝑨𝒍𝒍 𝑺𝒐𝒄𝒊𝒆𝒕𝒊𝒆𝒔 𝒊𝒏 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅 & 𝑹𝒂𝒘𝒂𝒍𝒑𝒊𝒏𝒅𝒊 .

𝗚𝗲𝘁 𝗮 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗤𝘂𝗼𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆
📞 0344-9897197
📞 0344-9897197
(𝑾𝒉𝒂𝒕𝒔𝑨𝒑𝒑 𝑨𝒗𝒂𝒊𝒍𝒂𝒃𝒍𝒆)
Imad Majeed ゚

🏡 15 سال سے اعتماد اور معیاری تعمیراتآپ کا خوابوں کا گھر صرف اینٹوں اور دیواروں کا مجموعہ نہیں، بلکہ آپ کی محنت، خواب او...
01/06/2026

🏡 15 سال سے اعتماد اور معیاری تعمیرات

آپ کا خوابوں کا گھر صرف اینٹوں اور دیواروں کا مجموعہ نہیں، بلکہ آپ کی محنت، خواب اور مستقبل کی پہچان ہے۔
پاک انجنئیرنگ سروسز گزشتہ کئی دہائیوں سے مضبوط، خوبصورت اور جدید گھروں کی تعمیر میں آپ کا قابلِ اعتماد ساتھی ہے۔

✨ ہماری خدمات
✔ نقشہ سازی اور ڈیزائن سروسز
✔ رہائشی و کمرشل تعمیرات
✔ گرے اسٹرکچر اور مکمل فنشنگ
✔ مرمت اور تزئین و آرائش
✔ تعمیراتی مشاورت
✔ پراپرٹی خرید و فروخت

💼 معاہدے کے مختلف طریقے
➡ میٹیریل کے ساتھ
➡ لیبر ریٹ
➡ فیصد کی بنیاد پر

📍ملاکنڈڈویژن، مردان،پشاور،اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام بڑی سوسائیٹیز میں خدمات دستیاب

💰 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کے گھر کیلئے بہترین قیمت حاصل کریں!

📞 0344-9897197
📞 0344-9897197
💬 واٹس ایپ پر رابطہ کریں

05/05/2026

PAK ENGINEERING SERVICES
جو نام ہے اعتماد کا اور اپ کو دےرہا ہے اپکے خوابوں کی تعمیر۔
“کیا آپ چاہتے ہیں ایک شاندار، مضبوط اور قابلِ اعتمادبلڈنگ کی تعمیر؟
—تو پھردیکھیں درجہ ذیل ویڈیو میں ہمارا شاندار اور ایک بہترین پروجیکٹ
— یہ بٹخیلہ کے مین کنال روڈ واقعہ نہرول کے مقام پر حاجی غفران اللہ صاحب(مون لائٹ جیولر) کا چار منزلہ گھرہے۔
—جسکے زیر تعمیر گھر میں چھت کنکریٹ کیلئے ریت اور بجری سےایک مکمل لوڈڈ ٹرک(ڈایئنا) فرسٹ فلورکے سلیب پر باآسانی چل رہا ہے اورمیٹیریل کوان لوڈ بھی کر رہا ہے، جو ہماری اعلیٰ کوالٹی اور بے مثال اسٹرکچرل ڈیزایئن کی مضبوطی کا واضح ثبوت ہے۔

— اسلئے اپ بھی
PAK ENGINEERING SERVICES
کے ساتھ بنائیں اپنا خوابوں کی تعمیراتی پراجیکٹ، جہاں بہترین اور شاندار ڈیزائن کے ساتھ ساتھ بھترین معیار اور استحکام ہماری پہچان ہے۔

تو پھر آج ہی ھمارے ساتھ رابطہ کریں اور اپنی تعمیرات کو شاندار، مضبوط اور دیرپا بنانے کیلئے ھماری سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید تفصیل کیلئے ہمارا رابطہ نمبر :
📞 0344-9897197
📞 0312-9304313

01/05/2026

PAK ENGINEERING SERVICES
جو نام ہے اعتماد کا اور اپ کو دےرہا ہے اپکے خوابوں کی تعمیر۔
“کیا آپ چاہتے ہیں ایک شاندار، مضبوط اور قابلِ اعتمادبلڈنگ کی تعمیر؟
—تو پھردیکھیں درجہ ذیل ویڈیو میں ہمارا شاندار اور ایک بہترین پروجیکٹ
— یہ بٹخیلہ کے مین کنال روڈ واقعہ نہرول کے مقام پر حاجی غفران اللہ صاحب(مون لائٹ جیولر) کا چار منزلہ گھرہے۔
—جسکے زیر تعمیر گھر میں چھت کنکریٹ کیلئے ریت اور بجری سےایک مکمل لوڈڈ ٹرک(ڈایئنا) فرسٹ فلورکے سلیب پر باآسانی چل رہا ہے اورمیٹیریل کوان لوڈ بھی کر رہا ہے،
لوڈڈ ٹرک کا وزن برداشت کرنا ہماری اعلیٰ کوالٹی اور بے مثال اسٹرکچرل ڈیزایئن کی مضبوطی کا واضح ثبوت ہے۔

— اسلئے اپ بھی
PAK ENGINEERING SERVICES
کے ساتھ بنائیں اپنا خوابوں کی تعمیراتی پراجیکٹ، جہاں بہترین اور شاندار ڈیزائن کے ساتھ ساتھ بھترین معیار اور استحکام ہماری پہچان ہے۔

تو پھر آج ہی ھمارے ساتھ رابطہ کریں اور اپنی تعمیرات کو شاندار، مضبوط اور دیرپا بنانے کیلئے ھماری سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید تفصیل کیلئے ہمارا رابطہ نمبر :
📞 0344-9897197
📞 0312-9304313

Call now to connect with business.

. . . . . . . .  . .  ماشاء الله تبارك الله . . . . . .  .  .  .  Project Name: Wajid Khan House.Project Location: Nagra...
06/03/2026

. . . . . . . . . . ماشاء الله تبارك الله . . . . . . . . .
Project Name: Wajid Khan House.
Project Location: Nagram Khadagzay, Tehsil Adinzay, Distt: Dir(L).

Pak engineering Service is the only design & construction company in our region that has consistently delivered outstanding results in architecture design, interior design, structural design, and construction projects.Their commitment to quality and excellence is truly commendable. With a team of skilled engineers and architects, they have successfully completed projects from intial design to final ex*****on. Our services includes:
•Architecture Design
•Interior Design
•Town Planning
•Structure Design
•Turnkey Solutions
•Supervisions
•Renovations
•Investments
For more details, please visit our office or do contact us:
📞+92 3449897197
📞+92 312 9304313
_in_islamabad






04/03/2026

اپنے مستبقل کے گھر کے لیے نقشہ بنوائیں۔
ہر قسم کے گھریلو اور کمرشل نقشے بنوانے کے لیے رابطہ کریں
اپنے پلاٹ کا سائز بتائیں اور مناسب قیمت میں خوبصورت نقشہ حاصل کریں ! آپکے گھر کی قیمت کا انحصار اسکی بہترین پلاننگ اور
خوبصورتی پر ہوتا ہے۔
گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ بنوائیں ۔
ملاکنڈ کے شہر کے سب سے اچھے آرکیٹیکچرل ڈیزائن کنسلٹنٹ سے اپنے گھر کا نقشہ بنوائیں،
جدید طرز تعمیر کا مستند انجینرنگ اور تعمیرات۔۔۔
انجیئرزاور ارکیٹکٹس کے زیرانتظام ۔۔۔
کا سب سے بہترین ادارہ ۔۔
ملاکنڈ کے سوچ اور جدید طرز تعمیر کے عین مطابق نقشے سے لیکر مکمل رہائشی و کمرشل بلڈنگ کی تعمیر تک خدمات حاصل کیجئے۔
آپ کے اپنے شہر ملاکنڈ ، سوات, شانگلہ , دیر , بنیر،مردان،پشاور،اور آسلام اباد میں کسی قسم کے نقشہ جات کے لئے ۔۔
ہمارے ساتھ رابطہ کیجئے۔
رابطہ
For more details call us
📞 0344 9897197
📞 0312 9304313

ملاکنڈarchitectsindir

Address

Batkhel
03020

Telephone

+923449897198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Engineering Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Engineering Services:

Share