Hajji Lala Properties and builders Private limited

Hajji Lala Properties and builders Private limited Welcome to the family Hajji Lala Properties , Builders And Travel Agency

دا شے زمونگ پہ علاقہ کی نہ چلیگی یارہ😬
17/10/2026

دا شے زمونگ پہ علاقہ کی نہ چلیگی یارہ😬

15/10/2026

حقِ شفع یا پڑوسی کا استحصال؟
ہمارے معاشرے کا ایک بڑا ناسور

کیا آپ کی اپنی ذاتی ملکیت، پلاٹ، گھر یا دکان پر بھی "حقِ شفع" کا غلط فائدہ اٹھا کر قبضہ یا بے جا مداخلت کی جا رہی ہے؟

ہمارے معاشرے میں شفع کے شرعی اور قانونی حق کو اب بلاوجہ تنگ کرنے، پیسے بٹورنے اور دوسروں کی ملکیت کا نقصان کرنے کا ایک ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔ لوگ لالچ کی خاطر اپنے بھائی یا پڑوسی کا سکون برباد کر دیتے ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھیں کہ یہ عمل کس طرح ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانا کیوں ضروری ہے!

ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ بات سچ ہے تو ویڈیو کو
شیئر ضرور کریں

11/10/2026

‏کابینہ نے کے پی کے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی اجازت دے دی ھے کیونکہ
‏باقی صوبوں میں دودھ اور شہد کی نہریں جاری ھے اس لیے صوبے میں دودھ وشہد کی نہریں جاری کی جاے گی😬

11/10/2026

"إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ"

11/10/2026

مین بازار عنایت کلے کے قریب رقبہ 1 دھڑی گھر جوکہ 5 کمروں پر مشتمل ہیں برائے فروخت

خواہشمند افراد رابطہ کریں
03073986397

افس لوکیشن
شنڈئ موڑ ابابیل چوک باجوڑ

10/10/2026

سخاوت کا تعلق زیادہ مال سے نہیں__
بلکہ دل کی وُسعت سے ہوتا ہے۔

07/10/2026

نیزد ریاض القرآن مدرسہ پھاٹک صدیق اباد
میں مین روڈ سے تقریباا 50میٹرکے دوری پر واقع یہ 6 سیر پلاٹ برائے فروخت
رابطہ نمبر
03140927684
افس لوکیشن
شنڈئ موڑبابیل چوک مدینہ پلازہ

07/10/2026

یہ ہمارا وٹساپ گروپ ہے اس میں ہم ڈیلی بیسیز پر پراپرٹی اور ٹریول کے لحاظ سے معلومات شیر کرتے ہیں تو اپ کیلے یہ گروپ جوائن کرنا بہت ضروری ہے

آمن ہاؤسنگ 1 اسلام آباد کے پلاٹوں کا تفصیلاگر کیسی کو پلاٹ چاہیے تو ہم سے رابطہ کرسکتے ہیںرابطہ نمبر03073986397افس لوکیش...
03/10/2026

آمن ہاؤسنگ 1 اسلام آباد کے پلاٹوں کا تفصیل
اگر کیسی کو پلاٹ چاہیے تو ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں

رابطہ نمبر
03073986397

افس لوکیشن
شنڈئ موڑ ابابیل چوک باجوڑ

Address

Shandai Morr Ababel Chouk New Medina Palaza
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajji Lala Properties and builders Private limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category