26/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙✨
سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام ہے۔
آئیں ہم سب آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں اور دنیا میں امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام پھیلائیں۔ 💚