14/08/2026
🇵🇰 دُعائے خیر برائے وطنِ عزیز پاکستان و اہلِ پاکستان 🇵🇰
🤲 اے اللہ ربُّ العزت!
ہمارے پیارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن و ایمان، خیر و برکت، اتحاد و محبت، ترقی و خوش حالی کا گہوارہ بنا۔
ہماری نسلوں کو قرآن و سنت سے وابستہ فرما، ہمارے بچوں اور نوجوانوں کو علمِ نافع، نیک کردار، حیا اور تقویٰ عطا فرما اور ہمیں نعمتِ آزادی کی قدر کرتے ہوئے تیرا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
🤲 اے اللہ! پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، پُرامن، خوش حال اور سربلند رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔
🌹 خصوصی پیغام
نعمتِ آزادی کا شکر • قرآن سے تعلق • کردار کی پاکیزگی • مضبوط پاکستان
🇵🇰 سلوگن:
دل میں قرآن کی روشنی — کردار میں اسلام کی خوشبو — اور وطن سے وفا 🇵🇰
🌹 Read & Share — Forward to All Groups
🖥️ Online Quran Tutor Available
Qari Sami Ur Rehman Ahsan
ⓕ Facebook: https://www.facebook.com/share/1HbRKDuz7k/
🌍 www.aoqi.uk
🪀+971 52 367 0143
📲 Join Our WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/GeyrGUouyYgHYPBFWJdC1q?s=cl&p=a&ilr=1