Malik Asmatullah

Call Website Contact the business

Malik Asmatullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Asmatullah, Layyah.

30/09/2026
الحمدللہ! کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دوسری پولٹری مکمل ہو چکی ہے اور تیسری پولٹری کی لوڈنگ سٹارٹ ہے۔ یہ پیش رفت ہماری م...
29/09/2026

الحمدللہ! کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دوسری پولٹری مکمل ہو چکی ہے اور تیسری پولٹری کی لوڈنگ سٹارٹ ہے۔ یہ پیش رفت ہماری محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا نتیجہ ہے۔ انشاءاللہ اسی رفتار سے آگے بھی کام جاری رہے گا۔ خوش رہیے۔

آپ سب دوستوں کی محبتوں کا دل سے شکریہ! ❤️آپ کی محبتوں اور اعتماد کا نتیجہ ہے کہ آج ہم حیدرآباد، تھل اور جھنگ تک اپنی چھت...
24/09/2026

آپ سب دوستوں کی محبتوں کا دل سے شکریہ! ❤️

آپ کی محبتوں اور اعتماد کا نتیجہ ہے کہ آج ہم حیدرآباد، تھل اور جھنگ تک اپنی چھتیں پہنچا رہے ہیں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

آپ کو بھی جہاں چھت چاہیے، ان شاء اللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ آپ تک بہترین معیار کے ساتھ چھت پہنچائیں۔ 🤲

آپ کی محبت، ہمارا حوصلہ — شکریہ! ❤️

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Asmatullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Asmatullah:

Share